مزاج خیر سے اچھے ہیں کہ دوبئی میں ایک عدد کمپنی کا لائسنس لے لیا ہے الحمدللہ
آفس، رینویشن، سب مکمل ہوگیا ہے۔ بس افتتاح باقی ہے
میرے سر میں درد ہے آج۔۔ شمشاد بھیا کو بولا تھا علاج بتا دیں پر وہ بتاتے نہیں
میرے مزاج اب کچھ ٹھیک ہوئے ، ابھی تک گرم تھے
یہ کیا کہا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جب 26 سال کی ہو جاؤں گی تو پہلے آپ کو بتاؤں گیاور آپ کو معلوم ہی ہے، ان کی عمریں 25 سے آگے کبھی بڑھتی ہی نہیں۔
اورا ور آپ بھی مل گئے ساتھارے ہاں یہ تو ہے ۔ بڑی بات کہہ ڈالی آپ نے شمشاد بھائی ۔