مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیا ہو گیا باجو، خیر تو تو ہے ناں، یہ کاہے کی ٹینشن سر پر سوار کر رکھی ہے۔

جناب ۔ سامان کی ٹینشن ہے :noxxx:
30 , kg لے کر جانا ہے ۔۔ اور 7 kg بیگج ہے ۔۔ اب سب کا زیادہ بن رہا ہے کیونکہ شاپنگ آتے ہوئے بھی زیادہ ہے جاتے ہوئے بھی ۔۔ اب سس بڑی سس ، بھانجا ۔۔ بہنوئی جی ، اور میں ۔۔ سب یہی ایک دوسرے کے سپرد کرنے کو ہیں ۔۔ مگر چوںکہ شادیوں کی شاپنگ ہے سامان کہیں سے زیادہ بن رہا ہے ۔ بڑی سس کا دل ہے سب سے آخر میں ، میں نے لوٹنا ہے تو انکی کچھ شاپنگ میں لے آؤں ۔۔ جبکہ میری اپنی کہیں سے زیادہ ہے ۔ میرا دل ہے بھانجا آتے ہوئے لائے جبکہ اس نے بھی اپنی شادی کی شاپنگ کرکے لوٹنا ہے۔ بہنوئی جی نے آل ریڈی اپنی فیملی کی لانی ہے ۔
یہ سب کی ٹینشن :noxxx: ا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں اور کوئی کام جو نہیں۔ کبھی باورچی خانے میں بھی جھانک لیا کرو۔

ویسے باجو بھی ادھر آتی رہتی ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
مزاج کیسے ہیں آپ سب کے ؟
میں تو الحمد للہ خوش ہوں بہت کہ
اردو محفل نے جلوہ دکھا ہی دیا اک عرصے کے بعد
اللہ کرے یہ محفل اردو سدا سجی رہے آمین
 
وعلیکم السلام!

نایاب بھائی آپ تو نایاب ہی ہو کر رہ گئے۔ خیر اب تو آ ہی گئے ہیں پھر کیا شکوہ۔ ویسے بھی کبھی کبھار شمشاد بھائی سے خیریت مل جایا کرتی تھی۔ اہل و عیال کیسے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
مزاج کیسے ہیں آپ سب کے ؟
میں تو الحمد للہ خوش ہوں بہت کہ
اردو محفل نے جلوہ دکھا ہی دیا اک عرصے کے بعد
اللہ کرے یہ محفل اردو سدا سجی رہے آمین

سلام ۔ ۔ جی نایاب بھائی اللہ کا شکر ہے :battingeyelashes: سب ستاں خیریت ہے ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟ غزل بیٹیا کیسی ہیں ؟ بھابھی جمع بچے ؟ سب کیسے ہیں ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top