مجھے تو بتا جاتے آپ متواتر دو سال سے کہاں سے کیوں پڑھ رہے تھے مجھے ۔۔
مطلب آپ کوئی پرانے ممبر ہیں ؟ کیا آپ کا بلاگ بھی ہے کوئی ۔
میں بھلا کیوں غلط فہمی ، خوش فہمی میں مبتلا ہونے لگی آپ نے جو لکھا وہی ویسا ہی لکھا ہے جس کے جواب میں میں نے پوچھا ہے ۔۔ بے شک آپ اپنی پیچھے کی پوسٹ نکال کر پڑھ لیں دوبارہ
کہاں لکھا ہے آپ سب کو پڑھتے رہے ہیں ؟
ہائے اللہ آپ تو میرے آنسوؤں کو ہاتھ منہ دھو کے ایشوبنا لیا ہےاچھی بات ہے، بلکہ بہت اچھی بات ہے۔ کہ آنسوؤں کی بچت ہو گئی۔