تبھی کہتے ہیں کہ بڑھاپے میں زیادہ اچھل کود سے پرہیز کرنا چاہیے
یہ بہت اچھا “سا“ کیا ہے؟
اس کا مطلب آپ کو آئندہ ڈانس پارٹی میں بین کر دیا جائے گا۔
نیا ممبر ہوں
بہت سی پابندیاں ہیں ان کو برداشت کر رہا ہوں
اور موڈ سونے والا ہے
بہت مہربانی جی
ویسے میں آپ کو پچھلے دو سالوں سے متواتر پڑھتا رہا ہوں
اور آپ کی اخلاقی پابندیوں کو اچھی طرح سمجھتا ہوں
اور حلفیہ کہہ سکتا ہوں کہ ہر گزر کوئی لفنٹر نہیں ہوں
آپ سنتا ہوں اور آپ ہی کہتا ہوں
تم کہے تو تم ہی جواب ملے گا
اور بات بڑھنے پر بندوق ہی چلاتا ہوں یا کہہ لیں بندوق ہی چلا سکتا ہوں
خیر بہت شکریہ جی
میں بھی سونے جا رہا ہوں
پھر کبھی بات ہوگی
واسلام
محمد احمد