اللہ کا شکر ہے، مزاج اچھے ہیں
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 10، 2011 #927 بس یوں ہی آج مطالعہ پاکستان کی ٹیچر نے کچھ سچی سچی باتیں بتا دیں دورانِ لیکچرصبح صبح ہی
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2011 #928 وہ باتیں تو تاریخ کا حصہ ہیں جنہیں ہم بدل نہیں سکتے۔ لیکن مسقتبل میں ایسی تاریخ بننے سے روک سکتے ہیں۔
وہ باتیں تو تاریخ کا حصہ ہیں جنہیں ہم بدل نہیں سکتے۔ لیکن مسقتبل میں ایسی تاریخ بننے سے روک سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2011 #930 اس کا مطلب ہوا کہ ناعمہ کی طرح تمہارا سر بھی اندر سے خالی ہے ۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 11، 2011 #931 نہیں ناعمہ کہ ساتھ تو نا ملائے اس کے اور میرے دماغ میں بہت فرق ہے
mfdarvesh محفلین مئی 15، 2011 #940 جی ہاں، 95 بندے مار دیے ہیں ظالموں نے سب کے سب معصوم، بہت دکھ ہوا ہے