میں کوئی بل بتوری ہوں؟؟؟:mad:
شمشاد لائبریرین جون 9، 2011 #24 ناعمہ عزیز نے کہا: میں کوئی بل بتوری ہوں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے تم اس سے بھی دو ہاتھ آگے ہو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: میں کوئی بل بتوری ہوں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے تم اس سے بھی دو ہاتھ آگے ہو۔
mfdarvesh محفلین جون 10، 2011 #25 بس کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کی ویڈیو دیکھ کے مزاج بہت اداس ہیں نہ پوچھیں بس وہ نظر کے سامنے گھوم جاتا ہے زندگی کی بھیک مانگتا ہوا اور اپنے ہی خون میں لت پت، ماں ماں پکارتا ہوا
بس کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کی ویڈیو دیکھ کے مزاج بہت اداس ہیں نہ پوچھیں بس وہ نظر کے سامنے گھوم جاتا ہے زندگی کی بھیک مانگتا ہوا اور اپنے ہی خون میں لت پت، ماں ماں پکارتا ہوا
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 13، 2011 #29 شمشاد نے کہا: میرا خیال ہے تم اس سے بھی دو ہاتھ آگے ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گل اے
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 17، 2011 #35 ابھی یہاں صبح کے 8:33 ہوئے اور مطلع ابر آلود ہے شاید بارش ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2011 #36 یہاں آدھے سے زیادہ دن گزر چکا ہے اور گرمی ہے اللہ کی پناہ۔ پھر بھی الحمد للہ میرے مزاج اچھے ہیں۔