لوڈشیڈنگ نے چڑچڑے کر دئے ہیں.
شمشاد لائبریرین جون 20، 2011 #44 پھر وہی سر درد، لگتا ہے ناعمہ نے اپنا سردرد آپ کی طرف منتقل کر دیا ہے۔
مقدس لائبریرین جون 21، 2011 #45 بھائی جب سر درد شروع ہوتا ہے تو کچھ دن لگا کر ہی جاتا ہے۔۔۔۔ ابھی تو اسٹارٹنگ ہوئی ہے۔۔
مقدس لائبریرین جون 22، 2011 #47 یہ تو اچھی بات ہے ناں ان کو نہیں ہو رہا بھیا۔۔۔۔ آج میرا مزاج بہت اچھااااا ہے ۔۔۔ یہ نہیں پتا کہ کیوں ۔۔ پر بس اچھا ہے
یہ تو اچھی بات ہے ناں ان کو نہیں ہو رہا بھیا۔۔۔۔ آج میرا مزاج بہت اچھااااا ہے ۔۔۔ یہ نہیں پتا کہ کیوں ۔۔ پر بس اچھا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 7، 2011 #60 شمشاد نے کہا: تمہارا بہانہ نمبر ایک۔ میرے مزاج الحمد للہ بہت اچھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے جیسا سمجھاہے کیا؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: تمہارا بہانہ نمبر ایک۔ میرے مزاج الحمد للہ بہت اچھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے جیسا سمجھاہے کیا؟؟؟؟؟؟؟