مزاج کیسے ہیں - 5

نیلم

محفلین
میرے بھی گلےمیں درد ہے اور کھانسی بھی آرہی ہےمزاج ناسازہیں،،،سردی بھی بڑھ گئی ہے
 
نیلم

محفلین
اللہ آپ کو صحت دے، بس محتاط رہیں

میرے مزاج تو اچھے کافی سرد ہیں
بہت شکریہ،،،
محتاط رہنا بہت مشکل ہے2؛3 دن سے محرم کی وجہ سے اردگرد سے حلیم اور دیگہوں کےچاول آرہےہیں،،حلیم پر. لیموں نچوڑ کےکھارہےہیں ہم اورچاولوں کےساتھ اچار بھی،،،
اب آپ کےسرد مزاج کےلیےہم یہ دعابھی نہیں کرسکتےکہ اللہ آپ کےمزاج گرم کرے:D
 
mfdarvesh

پھر ایسا کریں کی انیٹی بائیوٹک اپنے ساتھ ہی رکھ لیں
 
Top