مزاج ٹھیک ہے
سیماب محفلین نومبر 22، 2012 #394 اسما جی نے کہا: مزاج غصے میں ہے فلحال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا کیوں غصہ ہو آج
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2012 #395 اس کا تو بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ پہلے یہ بتائیں گلے میں درد ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
کھوکھر محفلین نومبر 22، 2012 #396 اسما جی نے کہا: گلا سخت خراب ہے کوئی اور طریقہ بتائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اے سی چلا کر سامنے بیٹھ جائیں
اسما جی نے کہا: گلا سخت خراب ہے کوئی اور طریقہ بتائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اے سی چلا کر سامنے بیٹھ جائیں
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2012 #397 اے سی ضرور خرچہ کرنا ہے۔ ٹھنڈے پانی سے نہا کر پنکھا پوری رفتار سے چلا کر اس کے نیچے بیٹھ جائیں۔