مزاج کیسے ہیں - 5

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا ایسا کونسا کام ہو تا ہے جو اتنا تھک جاتی ہیں
سوموار سے جمعہ کالج اور وہاں سے واپسی پر پھر پڑھانے جانا ہوتا ہے اکیڈمی میں :) گیارہ بجے گھر کے کام کر کے جاتی ہوں تو شام کو ساڑھے چار بجے واپسی ہوتی ہے :)
اور واپس آ کر کھانا بنا کے بس تھک جاتی ہوں :)
اور ہفتہ اتوار کے لئے ڈھیررررررررررررر سارے کام اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔ نوٹس بنانا ہوتے ہیں شہر جانا ہوتا ہے ۔ اور بھی کئی کام ہوتے ہیں ۔ اب اگلے ہفتے کو ایک دوست کی شادی ہوئی تھی اسے لنچ پر انوائیٹ کیا ہے :)
 
سیماب

محفلین

او آپ تو کافی محنت کرتی ہیں آپ کی ہلپ عائیشہ نہیں کرتی ہیں
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
او آپ تو کافی محنت کرتی ہیں آپ کی ہلپ عائیشہ نہیں کرتی ہیں
:)
کرتی ہے صبح میں وہ کالج جلدی چلے جاتی ہے ۔ اور میری کلاس گیارہ بجے ہوتی ہے ۔ اس لئے صبح امی جان کے ساتھ گھر کے کام میں کرواتی ہوں اور شام میں کھانا بناتے ہوئے وہ میرا ہاتھ بٹاتی ہے :)
 
Top