ناعمہ عزیز
لائبریرین
ایسا ظالم سمجھ رکھا ہے آپ نے مجھےچاچو۔ جائیں آپ سے کچیاس کا مطلب ہے آج سے اس پر تمہارا حکم پھر سے چلنا شروع ہو جائے گا۔
اس سے تو یہی اچھا تھا کہ اس کے پرچے ہی ہوتے رہتے۔
ایسا ظالم سمجھ رکھا ہے آپ نے مجھےچاچو۔ جائیں آپ سے کچیاس کا مطلب ہے آج سے اس پر تمہارا حکم پھر سے چلنا شروع ہو جائے گا۔
اس سے تو یہی اچھا تھا کہ اس کے پرچے ہی ہوتے رہتے۔
آپ اتنا تھکتی کیوں ہے روزاتنا تھک گئی ہوں کہ بس
کام ہی اتنا زیادہ ہوتا ہےآپ اتنا تھکتی کیوں ہے روز
کیا ہوا بہنا؟اداس ہوں ۔
چاچو پکی والی نیند سو گئی تو آپ کی محفل ویران ہو جائے گی ۔"پکی والی نیند"، آگے یہ بھی تو لکھنا تھا ناں۔
توبہ میری توبہاس میں کچی والی کون سی بات ہے۔ سچ سچ بتاؤ تم اس پر حکم نہیں چلاتی ہو کیا؟
کچھ نہیں لالہ ۔۔ بھائی کی یاد آ رہی تھی اس لئے اداس تھی ۔کیا ہوا بہنا؟
اچھا ایسا کونسا کام ہو تا ہے جو اتنا تھک جاتی ہیںکام ہی اتنا زیادہ ہوتا ہے
اللہ بہتری کرے گا۔ ہم بھی تو آپ کے بھائی ہیں نا اتنے سارے۔ آئس کریم کھائیں گی؟کچھ نہیں لالہ ۔۔ بھائی کی یاد آ رہی تھی اس لئے اداس تھی ۔
سوموار سے جمعہ کالج اور وہاں سے واپسی پر پھر پڑھانے جانا ہوتا ہے اکیڈمی میں گیارہ بجے گھر کے کام کر کے جاتی ہوں تو شام کو ساڑھے چار بجے واپسی ہوتی ہےاچھا ایسا کونسا کام ہو تا ہے جو اتنا تھک جاتی ہیں
جی لالہاللہ بہتری کرے گا۔ ہم بھی تو آپ کے بھائی ہیں نا اتنے سارے۔ آئس کریم کھائیں گی؟
واؤ، کون سی کھانا پسند کریں گی مانو بلی کو بھی بتا دیں اگر انہوں نے بھی کھانی ہے توجی لالہ
مزے کی بات بتاؤں ابھی ابھی ہم سب نے آئسکریم کھائی لیکن آپ نے کھلانی ہے تو میں پھر سے کھا لیتی ہوں ٌ
او آپ تو کافی محنت کرتی ہیں آپ کی ہلپ عائیشہ نہیں کرتی ہیںسوموار سے جمعہ کالج اور وہاں سے واپسی پر پھر پڑھانے جانا ہوتا ہے اکیڈمی میں گیارہ بجے گھر کے کام کر کے جاتی ہوں تو شام کو ساڑھے چار بجے واپسی ہوتی ہے
اور واپس آ کر کھانا بنا کے بس تھک جاتی ہوں
اور ہفتہ اتوار کے لئے ڈھیررررررررررررر سارے کام اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔ نوٹس بنانا ہوتے ہیں شہر جانا ہوتا ہے ۔ اور بھی کئی کام ہوتے ہیں ۔ اب اگلے ہفتے کو ایک دوست کی شادی ہوئی تھی اسے لنچ پر انوائیٹ کیا ہے
او آپ تو کافی محنت کرتی ہیں آپ کی ہلپ عائیشہ نہیں کرتی ہیں