اور کوئی تعریف نہیں ہوتی کیا؟
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2013 #744 جب ہفتے میں تین دن مکھی بنی رہے گی تو مزاج تو عجیب ہی ہوں گے ناں۔
سیماب محفلین فروری 14، 2013 #746 شمشاد نے کہا: جب ہفتے میں تین دن مکھی بنی رہے گی تو مزاج تو عجیب ہی ہوں گے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بتائیں کیسا لگا دیوار پر چپکنا
شمشاد نے کہا: جب ہفتے میں تین دن مکھی بنی رہے گی تو مزاج تو عجیب ہی ہوں گے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بتائیں کیسا لگا دیوار پر چپکنا
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2013 #748 سیماب نے کہا: آپ بتائیں کیسا لگا دیوار پر چپکنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھلا دیوار سے کیوں چپکوں گا؟
سیماب نے کہا: آپ بتائیں کیسا لگا دیوار پر چپکنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھلا دیوار سے کیوں چپکوں گا؟