شمشاد
لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔جب درد کی ٹیسیں اُٹھتی ہیں تو ماہی بے آب کی طرح تڑپنا اور ناقابل برداشت درد کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
ڈاکٹروں کی تشخیص کے مطابق داہنے گردے میں پتھری ہے۔دُعاء کی درخواست
اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹری علاج ضرور کریں تاکہ جلد از جلد افاقہ ہو۔