اظہرالحق نے کہا:اس کا رشتہ نہ ہونے کا سبب اسکا ابا تھا
میں حریان تھا ایسا ابا اسنے کہاں سے لبا تھا
شمشاد نے کہا:اظہرالحق نے کہا:اس کا رشتہ نہ ہونے کا سبب اسکا ابا تھا
میں حریان تھا ایسا ابا اسنے کہاں سے لبا تھا
اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
سب حریان تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبا تھا
اور وہ اپنی بتی دھاریں کس سے بخشوائے
کہ اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سوکھے دودھ کا ڈبہ تھا
(خالد مسعود)
ارے واہ بھائی!!!! زبردست!!! خوب لکھا ہےاظہرالحق نے کہا:اردو محفل ہم سجائیں ، بلے بلے بلے
آ آ کہ پھر مڑ مڑ آئیں ، بلے بلے بلے
اونچا فورم بنایا ہے اردو دانوں نے
انگریزی کو بھول جائیں ، بلے بلے بلے
ہر رنگ مل جائے گا ، ہر روپ بھی یہاں
مل جل کہ اودھم مچائیں ، بلے بلے بلے
لڑکے چھیڑیں نئے نئے فسانے اور ترانے
لڑکیاں سینڈل انہیں دکھائیں، بلے بلے بلے
لڑ پڑتے ہیں ، دبک بھی جاتے ہیں اکثر
نبیل جب قفل لے آئیں ، بلے بلے بلے
اظہر سادہ سا جیون اپنا ہے ، تھوڑا سا
آؤ سب مل جل کہ گائیں ، بلے بلے بلے
سرما 2006
تیلے شاہ نے کہا:شمشاد بھائی اتنا اچھا شعر نہیں کے آپ دوبارہ لکھیں
ھم کو پہلے ہی سمجھ میں آگیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔