گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زندگی مختصر ہے، اس لیے ہر وہ کھانا کھائیں جو آپ کو خوش کرے، اور بعد میں وزن کرنے والی مشین کو نظر انداز کریں۔
ایسے تھوڑی اضافہ ہوتا ہے مراسلہ میٹر میں ۔ یہ تو عقلمندی کی باتیں بتائی جا رہی ہیں۔ اب عمل کرنا نہ کرنا آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔اپنے مراسلہ میٹر میں اضافے کے چکر میں جانے کیا کیا لکھتی جارہی ہیں۔
ایسا ہی کسی کے ساتھ گاجر کے حلوے نے کیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ گاجر کے حلوے کاوزن کم ہو گیا۔میں نے فیصلہ کیا کہ وزن کم کروں گا، لیکن برگر نے مجھے آنکھ ماری اور میں ہار گیا۔ (بقول محمد عبدالرؤوف بھائی)
خوش قسمت ہیں ماشاءاللہ سے بڑے ہو کر سمجھدار ہی بنے۔میں نے سوچا تھا کہ بڑے ہو کر سمجھدار بنوں گا، لیکن اب تو لگتا ہے بچپن کا وہی خواب بہتر تھا۔ (بقول فہیم بھیا )
یہ تو آپ اپنے بارے کہہ رہے ہیں نا۔ ہم نے فہیم بھیا کی بات کی تھی۔خوش قسمت ہیں ماشاءاللہ سے بڑے ہو کر سمجھدار ہی بنے۔
سب فرض کرو سچ تھوڑی ہوتے ہیں۔کچھ دیر فرض کیجیے موبائیل نہ ہو
سارا جہاں مجھے تو فارغ دکھائی دے ۔ ۔ ۔
لیکن ہم جو ٹھوڈی پکڑ کر کہہ رہے ہیں وہ سچ ہے ۔۔۔سب فرض کرو سچ تھوڑی ہوتے ہیں۔
کیا معلوم کہ کوئی گردن ہاتھوں میں جکڑے آپ سے سچ کہلوا رہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہم جو ٹھوڈی پکڑ کر کہہ رہے ہیں وہ سچ ہے ۔۔۔