ہمیں کیا پتا معصومیت کیا ہوتی ہے ہم تو بہت مسوم ہیںجس نے معصومیت نہیں دیکھی وہ آ کر ہمارا دیدار کرلے۔
ہمیں کیا پتا معصومیت کیا ہوتی ہے ہم تو بہت مسوم ہیںجس نے معصومیت نہیں دیکھی وہ آ کر ہمارا دیدار کرلے۔
ہمیں تالی سے نہیں بجنے سے غرض ہے، تالی بجے یا نہ بجے چپیڑ تو بجے گاتالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
اور جو ایک ہاتھ سے بھی بج جائے اسے تالی نہیں بلکہ
عُرفَ عام میں "چپیڑ" کہتے ہیں
مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیںمہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں
اپنا نصیب کھاتے ہیں
کسی کا کچھ نہیں کھاتے
سوائے دماغ کے