ہمارا فون ان بیلنس ہے ۔ کبھی ادھر گِرتا ہے کبھی ادھر
سیاست دانوں کو "لوٹا" کیوں کہتے ہیں؟
لڑھکتے بہے ہیں اس لیئے۔۔۔
سیاستدان ایک دوسرے کی برائیاں کیوں کرتے ہیں ؟
کیونکہ خواتین مردوں کی برابری کی دعویدار ہیں۔ان کا پیدائشی حق ہے
مردوں نے خواتین کی طرح بیوٹی پارلرز کیوں بنا لیئے ؟
کیونکہ جہاں مامتا وہاں ڈالڈاکیونکہ خواتین مردوں کی برابری کی دعویدار ہیں۔
ماں کی ممتا اور ڈالڈا میں کیا چیز مشترک ہے؟
شوہر بیوی کااخبار اور چائے میں کیا رشتہ ہے ؟
بالکل کم ہے۔گھن چکر تو نہیں ہے کم از کم
کم از کم میں دو بار کم ، کم تو نہیں ؟؟
ٹوٹنے کا خطرہ جو ہوتا ہےکیونکہ بھنگی برا مان جائیں گے اس سے ۔۔۔
نشہ اگر شراب میں ہوتا ہے تو بوتل کیوں نہیں ناچتی ؟
ٹوٹنے کا خطرہ جو ہوتا ہے
"لک 28 کڑی دا 47 ویٹ کڑی دا "
اگر لک 47 ہو جائے تو کڑی کا ویٹ کیا ہوگا؟
کیوں کے دل تو پاگل هے ۔۔:ڈتو سبزی اور فروٹ بھی اگتے
دل یہ بے چین کیوں ہوتا ہے ؟