مزاحیہ سوال جواب

نور وجدان

لائبریرین
کیونکہ بھنگی برا مان جائیں گے اس سے ۔۔۔

نشہ اگر شراب میں ہوتا ہے تو بوتل کیوں نہیں ناچتی ؟
بوتل ناچتی ہے بس یہ پتا چلانا ہے کہ بوتل کونسی ہے۔ بوتل کو زمین پر رکھیں اسکو گول گول گھمائیں ۔ اس کو گھومنا بوتل ناچ کا منفرد انداز ہے جو موویز میں دکھایا جاتا ہے :) :D
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا

شادی کے دن بھوک ہڑتال ہوتی ہے اور سارا دن کا بھوکا بس ٹوٹے نا تو کیا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔

دودھ پلائی میں دلہن دودھ کیوں نہیں پیتی
دلہن کا بیس ہزار کا میک اپ جو خراب ہوتا ۔۔

بیوٹی پارلرز نہ ہوتے تو کیا بیوٹی نہ ہوتی ؟
 
[QUOTه E="سارہ خان, post: 1741277, member: 210"]خود کو جو نہیں آتے گانے ۔۔۔۔۔
شادی میں چم چم کپڑے کیوں پہنے جاتے ہیں ؟[/QUOTE]
کیونکه لوگ کپڑوں کی ریسپیکٹ کرتے هیں۔ :laugh:
 

نور وجدان

لائبریرین
لڑکی والوں نے دودھ کو دم کروایا ہوتا ہے تاکہ دلہا ساری زندگی تھلے لگ کر رہے؟


دودھ پلائی کے پیسے کیوں لیے جاتے ہیں؟

دودھ مفت نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔۔مہنگائی کا دور ہے۔۔۔۔۔۔۔

جوتا چھپائی میں پیسے کیوں دیے جاتے ہیں؟
 

یوسف سلطان

محفلین
جوتے بھی پیسوں کے ملتے ہیں :p

شادی کے بعد دولهے کی سالیاں جوتا چھپائی کی رسم کرتی ہیں مگر مسجد کے باھر یہ رسم کون کرما والے والے ادا کرتے ہیں ۔
 
جوتے بھی پیسوں کے ملتے ہیں :p

شادی کے بعد دولهے کی سالیاں جوتا چھپائی کی رسم کرتی ہیں مگر مسجد کے باھر یہ رسم کون کرما والے والے ادا کرتے ہیں ۔
کرما والے تو مت کہیں جو حقیقت ہے وہ بیان کریں :laugh::laugh:


گجرات والے اس جوتی چوری والے معاملے میں پہلے نمبر پر کیوں ہیں؟ :laugh::laugh::laugh:
 
Top