مقدس
لائبریرین
کھاتا وہی ہے بابا جانیبابرا شریف اور نواز شریف تو سنا تھا
آپ کس کھاتے میں ہیں؟
کھاتا وہی ہے بابا جانیبابرا شریف اور نواز شریف تو سنا تھا
آپ کس کھاتے میں ہیں؟
سب سے بڑے شریف راحیل شریف کو تو بھول ہی گئے۔ایک بابرا شریف بھی ہے
تسی بولدے او تے اکو واری بولدے اوسب سے بڑے شریف راحیل شریف کو تو بھول ہی گئے۔
تا کہ مخالفین کو مقابلے کی تیاری کا وقت مل سکے۔ ویسے ہمیشہ لیٹ نہیں آتی، کبھی کبھی بہت لیٹ بھی آتی ہے۔پولیس ہمیشہ لیٹ کیوں آتی ہے ؟
اندھا ہوتا نہیں بلکہ اندھا ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔قانون اندھا کیوں ہوتا ہے ؟
کیونکہ سرخ رنگ چین کا پسندیدہ رنگ ہےالو کے گھر والے ۔
سرخ رنگ خطرے کی علامت کیوں سمجھا جاتا ہے؟