مقدس
لائبریرین
آمین مغفرت والی بات پریا اللہ
میری مغفرت فرمایا
باپ اور بیٹی دونوں مجھ غریب کے پیچھے پڑ گئے
کوئی ہے جو اس بوڑھے باباجی کمزور و ناتواں کی فریاد سنے
آمین مغفرت والی بات پریا اللہ
میری مغفرت فرمایا
باپ اور بیٹی دونوں مجھ غریب کے پیچھے پڑ گئے
کوئی ہے جو اس بوڑھے باباجی کمزور و ناتواں کی فریاد سنے
پُتر یہ سفارش نہیں دو بچوں میں صلح کروا رہا ہوںبابا جانی سفارش اچھی چیز نہیں ہوتی ناں
نہ چھیڑ ملنگاں نوںیا اللہ
میری مغفرت فرمایا
باپ اور بیٹی دونوں مجھ غریب کے پیچھے پڑ گئے
کوئی ہے جو اس بوڑھے باباجی کمزور و ناتواں کی فریاد سنے
اب آپ کہیں اور میں نہ مانوں۔۔ ایسا تو ہو نہیں سکتا۔۔ فراز بھیا اس دھاگے میں دی جانے والی ساری سزائیں معاف۔۔۔ باقی والی برقرار ہیں ساریپُتر یہ سفارش نہیں دو بچوں میں صلح کروا رہا ہوں
آخر میرے بابا ہیں۔۔ گریٹنس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے بھیا
لو جی اک ہو سیاپااب آپ کہیں اور میں نہ مانوں۔۔ ایسا تو ہو نہیں سکتا۔۔ فراز بھیا اس دھاگے میں دی جانے والی ساری سزائیں معاف۔۔۔ باقی والی برقرار ہیں ساری
بابا جانی اب آپ کی بات تو میں نہیں ٹال سکتی ناں اور ویسے بھی آپ نے یہیں کی بات کی تھی۔۔ اب باقی بھگتیں فراز بھائیلو جی اک ہو سیاپا
آہو باقی کا میں ذمہ دار نہیںبابا جانی اب آپ کی بات تو میں نہیں ٹال سکتی ناں اور ویسے بھی آپ نے یہیں کی بات کی تھی۔۔ اب باقی بھگتیں فراز بھائی
باقی والی کونسیاب آپ کہیں اور میں نہ مانوں۔۔ ایسا تو ہو نہیں سکتا۔۔ فراز بھیا اس دھاگے میں دی جانے والی ساری سزائیں معاف۔۔۔ باقی والی برقرار ہیں ساری
آہو باقی کا میں ذمہ دار نہیں
کیونکہ آپ کو پتا ہے کہ ابھی کیا کیا بھگتنا ہے آپ نے بھیاباقی والی کونسی
اور سزا معاف کرنے پر میں تھینکس تو نہیں کہ رہا
اب جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو کا ورد کروباقی والی کونسی
اور سزا معاف کرنے پر میں تھینکس تو نہیں کہ رہا
یہ والی بلا اثر پروف ہے اس دعا سےاب جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو کا ورد کرو
شاہ جی کو پتا ہے میراہاہاہاہاہااہاہا فراز بھائی مسکین لگتے ہیں آپ کو
بس شاہ جیاب جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو کا ورد کرو
شریف کہہ کر خود ہی کلہاڑی مار دی آپ نے اپنے پاؤں پر بھیاشاہ جی کو پتا ہے میرا
کتنا شریف اور بے ضرر بندہ ہوں