حمیرا عدنان
محفلین
معذرت بھیا جی غلطی ہو گئیدونوں
کیاے نظر آتے ہیں
معذرت بھیا جی غلطی ہو گئیدونوں
کیاے نظر آتے ہیں
پہلے ایک اچھی سی سیلفی لیں پھر اسے فیس بک پر اپلوڈ کریں اگر محترمہ ہیں تو گھنٹہ بھر اور محترم ہونے کی صورت میں ہفتہ یا دس دن تک انتظار کریں ۔ پتا چل جائے گا آپ کیسے لگتے ہیں دوسروں کی نظر میںیہ آپ سوال پوچھ رہے ہیں یا شکوہ کر رہے ہیں
آپ دوسروں کو کیسے نظر آتے ہیں کیسے پتا لگے گا؟
یہ صرف خیال ہے آپ کا، اصل میں آپ اتنی رات گئے پوسٹ کرتے ہیں کہ نیند سے جاگ کر اسے پڑھنا اور پھر سمجھنا کافی دشوار ہوجاتا ہے۔ اسلئے ایسا پوسٹ کریں کہ جو سمجھا سمجھایا ہو۔میں اتنا بور کیوں کرتا ہوں ؟؟
تو سارے وکیل غریب ہوتے۔اگر جھوٹ بولنے پر جرمانہ ہوتا تو ؟
سارے تو نہیں لیکن کچھ ہوتے ہیں مجھ جیسے۔احتجاج ٹیکس کے خلاف
کیا مرد کم گو ہوتے ہیں واقعی ؟
جیسے دودھ میں روح افزا ملانے سے گلابی ہوجاتا ہے ایسے ہی لوگ اردو میں انگریزی ملا کر گلابی کر دیتے ہیں۔یہ تو بولنے پر ڈیپینڈ کرتا ہے ۔۔۔
اردو میں انگلش الفاظ ملا کر کیوں بولے جاتے ہیں ؟
کیونکہ وہ ہنس کی چال نہیں چل سکتا۔دو کشتیوں کے سوار ہیں اس لیئے ۔۔۔
کوا گورا کیوں نہیں ہوتا ؟
کیونکہ ابھی نئے ہیں، جب پرانے ہوں گے تو اس وقت کے گانوں کے سامنے بہت بہتر لگیں گے۔درد کے سر میں گاتی ہوگی ۔۔۔
نئے زمانے کے گیت مدھر کیوں نہیں ہیں ؟
جیسے سسٹم ری اسٹور پوائنٹ ہوتا ہے ویسے ہی ان میں سے کوئی رسم تو ہوگی جو اس کے بعد کے زخموں کا مرہم ثابت ہو۔خوشی کے ساتھ غم کوبیلینس کرنے کے لیئے
شادیوں میں اتنے جھنجھٹ کیوں ہوتے ہیں رسومات کے ؟
پوچھنا نہیں بلکہ جواب دینا تھازچ کیا ہوتا ہے بھائی ؟؟
آدھی گھر والی جو ہوتیں ہیںجیسے سسٹم ری اسٹور پوائنٹ ہوتا ہے ویسے ہی ان میں سے کوئی رسم تو ہوگی جو اس کے بعد کے زخموں کا مرہم ثابت ہو۔
شادی میں دولہن کی بہنیں دلہا کو اتنا زچ کیوں کرتی ہیں؟