نایاب
لائبریرین
پیار کے اظہار میں پیاس ہوتی ہےپیار اور محبت میں کیا فرق ہے؟؟
میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں. جانو.
میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں. جان
محبت کے اقرار میں سپردگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب سوال یہ ہے کہ " میں نے اس سوال کا یہ جواب کیوں دیا " ؟
بہت دعائیں