مزاحیہ سوال جواب

سارہ خان

محفلین
زیادہ سویٹر ایک ساتھ پہننے سے پھنس جاتے ہیں

س: موٹے لوگ واک کرنے سے پتلے ہوجاتے ہیں تو بھینس روزانہ چلتی ہے پھر پتلی کیوں نہیں ہوتی ؟؟
کیونکہ زیادہ چلنے سے اس کی باڈی بلڈنگ ہوتی ہے۔۔

بھینس جنک فوڈ نہیں کھاتی پھر بھی موٹی کیوں ہوجاتی ہے ؟
 
زیادہ سویٹر ایک ساتھ پہننے سے پھنس جاتے ہیں

س: موٹے لوگ واک کرنے سے پتلے ہوجاتے ہیں تو بھینس روزانہ چلتی ہے پھر پتلی کیوں نہیں ہوتی ؟؟
کیوںکہ وہ تو بھینس ہے :ڈ

بھینس کالی اور دودھ سفید کیوں ہوتا ہے ؟:laugh::laugh::laugh:
 
کیونکہ زیادہ چلنے سے اس کی باڈی بلڈنگ ہوتی ہے۔۔

بھینس جنک فوڈ نہیں کھاتی پھر بھی موٹی کیوں ہوجاتی ہے ؟
افوو تو بھینس جو ہوئی :ڈ

وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہیں۔۔۔:laugh::laugh:
نوٹ:- رات سیم سوال کیا تھا جواب نھیں ملا۔۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
غلط جواب۔۔۔
سر پر اور پاؤں اب پڑھیں ۔۔۔:laugh::laugh::laugh:

کیونکہ چاند رات کو نکلتا ہے ۔۔۔:p

خواتیں تیار ہونے میں اتنا ٹائم کیوں لیتیں ہیں؟
جواب معلوم ہے ۔۔ہر پرندہ۔۔۔
لیکن یہان فنی جواب دینا ہے اصلی نہیں ۔۔ پہیلی کا کھیل نہیں ہے :p
 
Top