سید تراب کاظمی
محفلین
4 دائیں 8 بائیں ٹوٹل ملا کے بنتیں ہیں کوئی 12 ۔۔۔۔کون سا جہاز زمینی یا ہوائی
دریائے چناب کی کتنی ٹانگیں ہیں؟
الو رات میں کیوں جاگتے ہیں؟
4 دائیں 8 بائیں ٹوٹل ملا کے بنتیں ہیں کوئی 12 ۔۔۔۔کون سا جہاز زمینی یا ہوائی
دریائے چناب کی کتنی ٹانگیں ہیں؟
السلام علیکم! سجاد بھائی59885858858594948948849948948484840
ھاءِ ایوری ون۔۔۔۔۔ ہم نہاتے ہیں تو گیلے کیوں ہوجاتے ہیں؟
کیونکہ وہ الو کے پٹھے نہیں ہیںالو رات میں کیوں جاگتے ہیں؟
کوئی نھیں میٹھے بھی ہوتے ہیں :پکیونکہ وہ چالو ہوتی ہے ۔
یہ انگور ہمیشہ کھٹے کیوں ہوتے ہیں؟
میں تو نہیں بتا رہا :ڈدودھ جلے کو کھویا کیوں کہتے ہیں؟
ہاتھی گوشت نہیں کھاتا چیونٹی کھاتی ہے اسلئے چیونٹی زیادہ طاقتور ہوگی۔
گھوڑا بھی گھاس کھاتا ہے اورگدھا بھی، لیکن گھوڑا تیز کیو دوڑتا ہے ؟
محمود کا ایاز سے رشتہ تھا اور دونوں کا غزنی سےمومو سے پوچھیں میں کوئی مومو کی ڈاکٹر ہوں
نبیل اور محمود میں کیا رشتہ ہے؟
نبیل خوشبو کا شوہر ہونے کی وجہ سے بیچ میں آیا؟یہ نبیل بیچ میں کیوں آیا؟
میں روفی شاید اس لیئے ہوں کیونکہ میرے۔گھر میں سب کرنل شفیق الرحمان کے دیوانے ہیںآپ اپنا تعارف کر دیں گے؟
میرے خیال میں ابھی نئے ہیں اس فارم پر اس لیے شائد معلوم نہ ہو ان کو ۔ویسے یہ میں نے کوئی مضحکہ خیز بات تو نہیں کی جو آپ نے مضحکہ خیز ریٹنگ دے دی