حمیرا عدنان
محفلین
کافی دن سے سوچ رہی تھی کوئی ایسا دھاگہ شروع کیا جائے جہاں مزاحیہ قسم کے سوال و جواب ہوں
جواب دینے والا ساتھ میں سوال بھی کرے گا۔۔۔
چلیں پہلا سوال میں کرتی ہوں۔
مکڑی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
جواب دینے والا ساتھ میں سوال بھی کرے گا۔۔۔
چلیں پہلا سوال میں کرتی ہوں۔
مکڑی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟