مزاحیہ سوال جواب

اپنے بابا کو منع کر رہا ہے سامنے والی آنٹی کو مت دیکھیں :laughing:


کوئی اور نہیں دیکھتا لیکن شبیر کیوں دیکھتا ہے؟
میں کوئی شبیر کا چاچو ہوں جو بتاؤں شبیر سے ہی پوچھ لیں۔ :پ

مومو ہر چیز بھول کیوں جاتی ہی؟:laugh::laugh:
 

مخلص انسان

محفلین
اسکول کی گھنٹی سے بچپن اور مندر کی گھنٹی سے امیتابھ بچن یاد آتا ہے
۔۔۔۔۔
اسکول کے زمانے میں کالج اور کالج میں اسکول لائف کیں اچھی لگتی ہے
 

یوسف سلطان

محفلین
ابے کی جتی میں ایسا کیا جادو ہے جو کسی اور چیز میں نہیں؟
جب ابے (والد ) کی جوتی جسم کے کسی حصے کو بوسہ دیتی ہے تو بے بے (والدہ) کی جو بے بے (نانی ) ہوتی ہے اس کی بے بے (پڑنانی) بھی یاد آ جاتی ہے ۔:p
پانی اور برف میں کیا فرق ہے؟​
 
آخری تدوین:
Top