مزاحیہ سوال جواب

جب ابے (والد ) کی جوتی جسم کے کسی حصے کو بوسہ دیتی ہے تو بے بے (والدہ) کی جو بے بے (دادی ) ہوتی ہے اس کی بے بے (پڑدادی ) بھی یاد آ جاتی ہے ۔:p

پانی اور برف میں کیا فرق ہے؟​

وہی جو گرمی اور سردی میں ہوتا ہے
 
آپ کو اعتراض خواتین کے دروازے پر کھڑے ہونے پر ہے یا ان کی خاص باتوں پر:p


چھٹی کے ٹائم گرلز کالج کے باہر لڑکوں کا رش کیوں ہوتا ہے؟
اہم باتوں کی ٹائمنگ پر۔ :p
اپنی بہنوں کو لینے آئے ہوتے ہیں شریف بچے۔ لوگ ایسے ہی برا سمجھتے ہیں۔ :p

پہلے سوال سے متصل:
اگر ایک خاتون مہمان ایک گھنٹہ بیٹھ کر بات کرے تو جاتے ہوئے دروازہ پر کتنی دیر کھڑی ہو ں گی؟
 

ناصر رانا

محفلین
آپ کو اعتراض خواتین کے دروازے پر کھڑے ہونے پر ہے یا ان کی خاص باتوں پر:p
چھٹی کے ٹائم گرلز کالج کے باہر لڑکوں کا رش کیوں ہوتا ہے؟
یہ جاننے کے لئے کہ وہ دروازے پر کھڑے ہو کر کیا خاص بات کرتیں ہیں۔

چاند کو ماما کیوں کہتے ہیں؟ کیا وہ امی کا بھائی ہے؟؟؟ :surprise:
 
Top