Rashid minhas
محفلین
جی بھائی لوگ میں یہاں پر نیو ہو۔۔۔۔یہ کمنٹ صرف چیکنگ ہے
خوش آمدیدجی بھائی لوگ میں یہاں پر نیو ہو۔۔۔۔یہ کمنٹ صرف چیکنگ ہے
دیوار تو مستری بناتا ہے
ہاتھی زیادہ طاقتور ہے یا چیونٹی؟
جانور کے زمرے میںمکڑی کی آٹھ ٹانگیں ہوتیں ہیں۔
کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ بیالوجی کے حساب سے انسان کس زمرے میں آتاہے؟
گھوڑا گھاس کھا کر پٹرول بناتا ہے او گدھا گاس کھا کر سی این جیہاتھی گوشت نہیں کھاتا چیونٹی کھاتی ہے اسلئے چیونٹی زیادہ طاقتور ہوگی۔
گھوڑا بھی گھاس کھاتا ہے اورگدھا بھی، لیکن گھوڑا تیز کیو دوڑتا ہے ؟
خوش امدید جنابخوش آمدید
خوش امدید جنابجی بھائی لوگ میں یہاں پر نیو ہو۔۔۔۔یہ کمنٹ صرف چیکنگ ہے
کیونکہ سردی اور سویٹر اپس میں کزن ہےمیں کیوں بتاؤں :پ
سردی میں سویٹر کیوں پھنتے ہیں؟
کیونکہ وہ راز کی باتیں ہوتی ہیں اور دروازے کی کان نہیں ہوتے؟خواتین سب سے اہم بات جاتے ہوئے دروازے پر کھڑے ہو کر کیوں کرتی ہیں؟
کیونکہ دروازوں کی کان نہیں ہوتےخواتین سب سے اہم بات جاتے ہوئے دروازے پر کھڑے ہو کر کیوں کرتی ہیں؟
کیونکہ انکو میک اپ جو لگانا ہوتا ہے۔خوتین اپنی عمر کیوں چپھاتے ہیں؟
اگر بتا دے تو ان کی بیویاں اپنے میک اپ اور کپروں میں ختم کر دے گی۔۔کیونکہ انکو میک اپ جو لگانا ہوتا ہے۔
مرد اپنی تنخواہ بتاتے کیوں گھبراتے ہیں؟؟
تاکہ یاد رہے کہ آپ کی کہی بات گھوم کر آپ پر ہی آئے گی۔ کچھ سمجھےسوال:
جب سب کو معلوم ہے کہ دنیا گول ہے تو پھر بار بار کیوں کہا جاتا ہے کہ دنیا گول ہے
تاکہ یاد رہے کہ آپ کی کہی بات گھوم کر آپ پر ہی آئے گی۔ کچھ سمجھے
انسان اتنا بے پروا کیوں ہے ؟؟
کیونکہ لاپرواہ ہونے سے اس کی گرامر درست ہونے کا اندیشہ ہے۔
نہ صرف "لاپرواہ" میں ہ کا استعمال غلط ہے کیونکہ "پروا" الف کے ساتھ صحیح ہے بلکہ "لاپروا" بھی درست نہیں ہے بلکہ صحیح لفظ "بے پروا" ہی ہے!کیونکہ لاپرواہ ہونے سے اس کی گرامر درست ہونے کا اندیشہ ہے۔
جب تک آپ کی یاداشت واپس نہیں آجاتی کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں کیا جائے گا۔یہ سلسلہ پھر سے شروع ہونا چاہیے۔