فہد اشرف
محفلین
پی ایچ ٹیمیڈیکل ڈاکٹر ہیں یا پھر پی۔ایچ۔ ڈی؟
سمجھ گئے نا
پی ایچ ٹیمیڈیکل ڈاکٹر ہیں یا پھر پی۔ایچ۔ ڈی؟
ڈاکٹر زیک صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔بھائی جی یہی میرا نام ہے
چائے میں بسکٹ ڈبو کر غیر سالم نہیں نکال پاتے ہوں گےجو لوگ چائے میں بسکٹ ڈبو کر سالم نکال لیتے ہیں وہ کیا نہیں کر سکتے؟
ٹی ڈی شاید بہتر رہےپی ایچ ٹی
سمجھ گئے نا
لذت کی وجہ سےبھنڈی کو لیڈی فنگر کیوں کہتے ہیں؟
یہ بھی ایک پہیلی ہی ہے۔لذت کی وجہ سے
بہت کم ہی کسی پی ایچ ڈی کو نام کے ساتھ ایسے ڈاکٹر لگاتے دیکھا ہےمیڈیکل ڈاکٹر ہیں یا پھر پی۔ایچ۔ ڈی؟
ڈاکٹر زیک تو محفل پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکےٹرول یاجوج ماجوج کی طرح پھیل رہے ہیں لگتا ہے قیامت کی گھڑی قریب ہے
زیک نے اپنا سپر پاور استعمال کیا ہو گاڈاکٹر زیک تو محفل پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے
یہ گلابو کہاں سے آئی آپ کے خواب میںاور پاکستانی گلابو کا؟؟؟
اندھوں سے۔دھند کہاں سے آتی ہے؟
یہ کسی کو آگے بڑھنے نہیں دیتی سب کو اندھا کر دیتی ہےاندھوں سے۔
اندھا دھند میں اندھا پیچھے رہ جاتا ہے دھند آگے بڑھ جاتی ہے
ہوتی ہوں گی چار آنکھیں مگر دیکھنا تو پھر بھی دو آنکھوں سے ہی ہے نا۔ ورنہ تو کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ والی بات ہو جائے گی۔ البتہ گردے اگر چار ہوں تو ایک کے فیل ہو جانے کی صورت میں کسی غریب مسکین کو پیسوں کا لالچ دے کر اسے گردے سے محروم نہ کیا جائے گا۔آنکھیں تو چار ہوجاتی ہیں گردوں کا کچھ پتہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مگر آنکھوں دیکھے پر تو اعتبار کرنا پڑتا ہے نا۔آنکھوں پر کبھی اعتبار نہ کرنا۔
ہاں جی درست فرمایا۔۔۔لیکن جہاں کہیں یہ کوئی اچھی صورت دیکھتی ہیں
تو ایک جھپکے گی اور ایک نہیں