مزاحیہ سوال جواب

شمشاد

لائبریرین
جواب : اس لیے کہ اس نے گھر کی دال کھائی ہوتی ہے۔

سوال : یہ دل پر رکھنے والا پتھر کتنے کلو کا ہونا چاہیے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جواب : اس لیے کہ اس نے گھر کی دال کھائی ہوتی ہے۔

سوال : یہ دل پر رکھنے والا پتھر کتنے کلو کا ہونا چاہیے؟
دل پہ رکھنے والا پتھر کلو میں نہیں بلکہ ملی گرام میں بھی کافی ہوتا ہے البتہ حوصلہ چٹانوں جیسا رکھنے کی ضرورت ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
image.png
دیوار کے کان کہاں ہوتے ہیں؟
دیوار پر

ss8pdhs
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہنے سُننے میں آتا ہے کہ
خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا۔
لیکن اگر اسے سر میں جوئیں پڑ جائیں تو کھجائے گا کیسے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت اعلیٰ؀
کانٹوں سے دل لگاؤ جو تا عمر ساتھ دیں
پھولوں کا کیا جو سانس کی گرمی نہ سہ سکیں
دل تو کانٹوں سے لگا لیں ۔۔ اور جیسا کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔۔۔ کوئی ہمیں بھی کانٹے دار سمجھ کر کوسوں دور بھاگے تو ہم کیا کریں گے؟
 
سیما علی

لائبریرین
دل تو کانٹوں سے لگا لیں ۔۔ اور جیسا کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔۔۔ کوئی ہمیں بھی کانٹے دار سمجھ کر کوسوں دور بھاگے تو ہم کیا کریں گے؟
ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ پھول پہچانا نہ جائے !!!!دیر سویر سے پھول اپنی خوشبو سے پہچان لیا جاتا ہے آپ کا تو نام ہی پھول ہے !!!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ پھول پہچانا نہ جائے !!!!دیر سویر سے پھول اپنی خوشبو سے پہچان لیا جاتا ہے آپ کا تو نام ہی پھول ہے !!!!!
اوہ ہاں۔۔۔ سولہ آنے صحیح بات کہی آپ نے۔ ہمارا تو نام ہی پھول ہے۔
صد شکر کہ پھولن دیوی نہیں۔۔۔ پھول تو اس میں بھی آتا ہے نا۔
 
Top