مزاحیہ لطیفے

محمداحمد

لائبریرین
بھئی یہ "مزاحیہ لطیفے" کیا ہوئے ، ہم انتظار کر رہے ہیں۔

ہم ان کو پڑھ کر کھل کھلاتی ہنسی ہنسنا چاہ رہے ہیں۔ :p

وضاحت : شاید فانٹ کا کچھ مسئلہ ہے کہ ہم کِھل کھلاتی ہنسی لکھنا چاہ رہے ہیں اور وہ "کھلکھلاتی" بن جاتا ہے۔ مجبوراً الگ الگ لکھنا پڑا :)
 
ٹیچر:
پیار اور عشق میں کیا فرق ہوتا ہے ؟
اسٹوڈنٹ :
سر ، پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور
عشق وہ ہے جو میں آپ کی بیٹی سے کرتا ہوں۔ :ROFLMAO:
 
ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے:
بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا:
سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر کر تباہ ہوجائے تو یہ سکول کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہوگا۔
شاباش۔۔سردار صاحب بولے۔ اور دُرگھٹنا کیا ہوگی؟
سر جی اگر آپ اس میں سے زخمی ہوکر، زندہ سلامت باہر نکل آئیں، تو یہ دُرگھٹنا ہوگی
:p :D:grin::D
 
ہاہاہاہا

یہ تو بہت ہی خوب ہے محمود بھائی ۔۔۔! :)
 
عینی شاہ

محفلین
نئی تحقیق

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!
 
ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے:
بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا:
سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر کر تباہ ہوجائے تو یہ سکول کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہوگا۔
شاباش۔۔سردار صاحب بولے۔ اور دُرگھٹنا کیا ہوگی؟
سر جی اگر آپ اس میں سے زخمی ہوکر، زندہ سلامت باہر نکل آئیں، تو یہ دُرگھٹنا ہوگی
:p :D:grin::D
کسی نے ہندی الفاظ کا ترجمہ کرنے کی کوشش میں اچھے بھلے لطیفے کا ستیاناس کر دیا۔ :) :) :)
 
نئی تحقیق

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!
لیجئے بھئی سرداروں کی بات چلی ہے تو ایک اور لطیفہ۔۔۔۔۔
سردار جی اور ایڈلٹ فلم!
ایک بار ایک ساتھ انیس سردار فلم دیکھنے گئے ....
سنیما ہال میں ایک آدمی نے ان سے پوچھا - آپ انیس لوگوں کے گروپ میں کیوں آئے ہو؟
تب سردار نے کہا، کیونکہ سنیما ہال کے باہر لکھا تھا ...
18 سال سے کم عمر کے شخص فلمیں نہیں دیکھ سکتے ... ! ! !
 
فرخ منظور

لائبریرین
لیجئے بھئی سرداروں کی بات چلی ہے تو ایک اور لطیفہ۔۔۔ ۔۔
سردار جی اور ایڈلٹ فلم!
ایک بار ایک ساتھ انیس سردار فلم دیکھنے گئے ....
سنیما ہال میں ایک آدمی نے ان سے پوچھا - آپ انیس لوگوں کے گروپ میں کیوں آئے ہو؟
تب سردار نے کہا، کیونکہ سنیما ہال کے باہر لکھا تھا ...
18 سال سے کم عمر کے شخص فلمیں نہیں دیکھ سکتے ... ! ! !

آپ کیا یہاں نسلی تعصب پھیلانے کے لیے تشریف لائے ہیں؟
 
اصلاحی صاحب نئے رکن ہیں اور انھیں محفل کے آداب و اسلوب کا زیادہ علم نہیں ہوگا۔ ہمارا خیال ہے کہ ان سے باز پرس کرنے کے بجائے سمجھانے والا رویہ اختیار کیا جائے تو زیادہ خوشگوار فضا میں یہ بات اان کے سمجھ میں آ جائے گی۔ ویسے بھی وہ جہاں سے تعلق رکھتے ہیں ان اطراف میں سرداروں کی کثرت ہے اور ایسے لطائف کو بہت ہی خوشدلی سے لیا جاتا ہے لہٰذا موصوف سے لغزش ہوئی ہوگی۔ چونکہ اس دھاگے میں پہلے بھی سرداروں کے حوالے سے ایک لطیفہ پیش کیا جا چکا تھا اس لیے بھی شاید انھوں نے جوش میں کہہ دیا ہو۔ :) :) :)
 
شکریہ ابن سعیدبھائی آپ نے درست فرمایا ایسے میں نےمعذرت کر لی ہے اسلام بھی یہی سکھاتا ہے کسی کو برے القاب سے نہ پکارووَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَاب(الحجرات:۱۱) ہم سب کو اس کا خیال رکھنا چاہئے ۔کسی کے جزبات مجروح نہیں ہونے چاہیے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لطائف والا دھاگہ تو اچھا بھلا سنجیدہ ہوگیا۔ یعنی رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیاناس والا معاملہ ہے یہاں۔۔۔ :eek:

چلو میں تم کو اک مزے کی بات بتاتا ہوں پہلے اک لطیفہ سنو

لڑکا دوسرے سے:
تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟
دوسرا لڑکا:
کور آئی سیون
4 جی بی ریم
2 جی بی اینویڈیا کارڈ
کرسٹل ڈسپلے سکرین
2.7 گیگا پروسیسر

لڑکی دوسری سے: تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟

لڑکی: وہ پنک والا۔۔۔۔ :biggrin:

اب تمہیں وجہ بتاتا ہوں کہ اس بات کا مجھے اتنا مزا کیوں آیا۔ میرے دفتر میں اک لڑکا لڑکی کے پاس آئی فون دیکھ کر اسے کہنا لگا کہ تمہارے پاس کونسے والا ہے۔
تو لڑکی کہتی سفید والا

ہا ہا ہا ہا وہ لڑکا برا سا منہ بنا کر کہتا یہ مجھے بھی نظر آ رہا۔ ماڈل پوچھا تھا۔ :laugh:
 
لڑکی: وہ پنک والا۔۔۔ ۔ :biggrin:

نیرنگِ خیال صاحب،

لطیفے ذرا دیکھ بھال کر پوسٹ کیا کریں۔ آپ کے لطیفہ پڑھ کر گمان ہوتا ہے کہ آپ صنفی تعصب پھیلانے کی دانستہ کوشش کر رہے ہیں۔ :):laugh:

یہ بھی ایک لطیفہ ہے یار۔۔۔! :)
 
عینی شاہ

محفلین
لطائف والا دھاگہ تو اچھا بھلا سنجیدہ ہوگیا۔ یعنی رکھ مولا تے آس تے کر سب دا ستیاناس والا معاملہ ہے یہاں۔۔۔ :eek:

چلو میں تم کو اک مزے کی بات بتاتا ہوں پہلے اک لطیفہ سنو

لڑکا دوسرے سے:
تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟
دوسرا لڑکا:
کور آئی سیون
4 جی بی ریم
2 جی بی اینویڈیا کارڈ
کرسٹل ڈسپلے سکرین
2.7 گیگا پروسیسر

لڑکی دوسری سے: تمہارے پاس کونسا لیپ ٹاپ ہے؟

لڑکی: وہ پنک والا۔۔۔ ۔ :biggrin:

اب تمہیں وجہ بتاتا ہوں کہ اس بات کا مجھے اتنا مزا کیوں آیا۔ میرے دفتر میں اک لڑکا لڑکی کے پاس آئی فون دیکھ کر اسے کہنا لگا کہ تمہارے پاس کونسے والا ہے۔
تو لڑکی کہتی سفید والا

ہا ہا ہا ہا وہ لڑکا برا سا منہ بنا کر کہتا یہ مجھے بھی نظر آ رہا۔ ماڈل پوچھا تھا۔ :laugh:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top