ابن رضا

لائبریرین
مریض خوشی سے چِلّا اٹھا کہ اس کی بھول جانے کی بیماری اب حکیم صاحب کو منتقل ہو چکی تھی اوروہ جھومتا ہوا حکیم صاحب کےنازیبا و ناشائشتہ الفاظ کو نظرانداز کرتے ہوئے ان کے مطب سے باہر نکل آتا ہے
 

ابن رضا

لائبریرین
”کہانی ختم۔۔۔ ۔“ ابوجی نے مسکراتے ہوئے بچوں کو دیکھا تو وہ سب کے سب خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے " نہ جانے کس وقت ان کو نیند آ گئی تھی ابو جی کو پتا ہی نہیں چلا۔(شاید ایسی بورنگ کہانی سننے سے بہتر انہوں نے سونے میں ہی عافیت جانی ہوگی)
سو ابو جی نے بھی لحاف اوڑھا اور خراٹے لینے لگے۔
 
کہانی ختم ۔۔۔ابو جی نے جو کہا تو بچے شور کرنے لگے نہیں نہیں ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔
بچے کہ رہے تھے ابو آپ جھوٹ بولتے ہو
ایک چھوٹا بچہ بولا ،،،آپ گندے انکل ہو
ایک اور بچہ اگر آپ نے کہانی نہیں بتائی تو کل اسکول ہم نہیں جائیں گے ۔۔۔۔
ایک گردن میں ہاتھ ڈال کر ماما بتائیے نا آگے کیا ہوا
 

قیصرانی

لائبریرین
کہانی ختم ۔۔۔ ابو جی نے جو کہا تو بچے شور کرنے لگے نہیں نہیں ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ ۔۔۔
بچے کہ رہے تھے ابو آپ جھوٹ بولتے ہو
ایک چھوٹا بچہ بولا ،،،آپ گندے انکل ہو
ایک اور بچہ اگر آپ نے کہانی نہیں بتائی تو کل اسکول ہم نہیں جائیں گے ۔۔۔ ۔
ایک گردن میں ہاتھ ڈال کر ماما بتائیے نا آگے کیا ہوا
ماما؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
کہانی ختم ۔۔۔ ابو جی نے جو کہا تو بچے شور کرنے لگے نہیں نہیں ابھی ختم نہیں ہوئی۔۔۔ ۔۔۔
بچے کہ رہے تھے ابو آپ جھوٹ بولتے ہو
ایک چھوٹا بچہ بولا ،،،آپ گندے انکل ہو
ایک اور بچہ اگر آپ نے کہانی نہیں بتائی تو کل اسکول ہم نہیں جائیں گے ۔۔۔ ۔
ایک گردن میں ہاتھ ڈال کر ماما بتائیے نا آگے کیا ہوا
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مزاحیہ کہانی تو اب شروع ہوئی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اور جب قہقہے لگا لگا کر تهک گیا تو چپ کر گیا اور اپنا کام کرنے لگا کیونکہ قائد نے کہا تها کام کام اور بس کام۔
اور پتہ ہی نہیں اس قوم کو کہ قائد کا فرمان تھا ؀
اس قوم کے لئے انگریزی کا
Calm
Calm

Calm
پرُ سکون پرُسکون پرُسکون
پر یہ قوم ہمیشہ کی جلد باز سمجھ بیٹھی اُردو کا
کام کام کام
جو آج تک نہیں کر رہی۔۔۔۔۔۔
 
کوئی صاحب تیز تیز چل رہےتھے
کسی نے اُن سے پوچھا آپ کے پاس وقت ہے
بولے نہیں
پوچھا اچھا کیا کام ہے
بولے کام بھی کچھ نہیں ہے
آج کل بس ایسے ہی ہے
کام بھی کچھ نہیں اور وقت بھی نہیں
 

سیما علی

لائبریرین
کہ اچانک اسے ایک ترکیب سوجھی اور اس نے اپنے شرارتی ہونے کا ثبوت دوبارہ پیش کیا ۔ اڑن شاہ نے حکیم صاحب کی دوکان کے ایک کونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے چلایا سانپ سانپ حکیم صاحب جب تک اپنا ڈنڈا تلاش کرتے اڑن شاہ نو دو گیارہ اڑن چھو ہو گئے۔۔۔
اُڑن شاہ کو دوبارہ محفل پر حاضر کیا جائے تاکہ محفل کی رونق بحال ہو نئی محفل میں اُڑن شاہ کی اشد ضرورت محسوس ہورہی ہے ۔۔اب آ جائیں تو نو دو گیارہ نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔۔۔
 
Top