مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

میں 1000 فیصد متفق ہوں۔۔۔ بلکہ اس سے بھی کہیں بڑھ کر حد تو یہ ہے کہ اگر کسی خاتون محفلین نے آپ کی تصویر بھی لگائی ہوتی تب بھی اس پر میلا لگا ہونا تھا۔ ;)
ایک ہی دن میں کم و بیش تیسرے محفلین سے یہ جملہ سامنے آیا ہے کیا اسے مشترکہ تحقیق و نتیجہ سمجھا جائے :):)
 
ساجد

محفلین
ایک دلچسپ امر اس ضمن میں یہ بھی ہے
کہ
یہاں اگر کسی خاتون محفلین نے چاہے سور یا کتے کی تصاویر بھی لگائی ہوتیں
تو اللہ گواہ ہے میلہ لگا ہونا تھا اس پوسٹ پر
پسندیدگیوں کا تو شمار ہی کیا
ماشاءاللہ ایسے ایسے پر مغز تبصرے پڑھنے کو ملتے کہ بس

میں نے تو پھر بقول شخصے چند کفریہ اور شرکیہ قسم کی تصاویر لگا دیں:grin:
میں بھلا کہاں لائق تعریف کے
برادرِ عزیز ، خاتون ممبر ہو یا مرد رُکن ، اردو محفل پر جنسی تفریق کی گنجائش نہیں ہے۔ جب ہم اپنے قلم سے کچھ تحریر کرتے ہیں تو جان لیجئیے کہ تحریر کا لفظ حُریت سے نسبت رکھتا ہے جس کا مطلب ہے آزادی یعنی اگر ہم اپنے خیالات و مشاہدات کو حروف ، تصاویر یا الفاظ کی شکل میں آزاد (تحریر) کرتے ہیں ہیں تو پڑھنے والے بھی اسی آزادی سے ہماری تحریر کو پسند یا ناپسند کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔ اس بات پر کسی پر تنقید کرنے یا انگلی اٹھانے کا ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا بلکہ بہ نظرِ عمیق دیکھیں تو پسند و ناپسند کا یہ عمل آپ کو کندن بنانے میں انتہائی کارگر ہوتا ہے۔
آپ کے پیغام بالا پر کچھ اراکین محفل نے رپورٹ کی ہے کہ آپ کے مراسلہ سے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے اس لئے آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ احتیاط کا دامن تھامے رکھا کریں۔ ذاتی طور پر میں آپ کا مداح ہوں لیکن اراکین کے جذبات کا احترام کرنا میرے فرائض میں شامل ہے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین

پنجاب پولیس ہمیشہ کی طرح "وقت پر" موقعہ واردات پر پہنچ گئی

(اب میں آپ سے بطور منتظم مخاطب ہوں)
کیا یہ جنسی تفریق میں بھیلا رہا ہوں؟
آپ کے خیال میں کیا مجھے لائک کروانے کا جنون ہے؟

بے شک ہر کسی کو آزادی ہے، مگر کیا اس ہر کسی میں "چھوٹا غالب" نہیں آتا؟
کیا محفل کے سب قاعدے قانون اور جھاڑ پھٹک صرف مجھ جیسے "لاوارث" اور "چھوٹے" اراکین کیلئے ہیں؟

جن کے مراسلوں سے میرے جذبات کو نہ صرف ٹھیس پہنچی بلکہ دل جل کر راکھ ہو گیا اس کا بھی کہیں استغاثہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟

اگر چھوٹا غالب کافی نہیں، تو پھر میرا نام چینج کر کے رنگیلا رکھ دیا جائے
شاید اس سے کوئی سمجھ جائے کہ میں صرف مزاح میں ہی بات کرتا ہوں
نہ کہ ان کی طرح چڑانے اور فساد پر اکسانے کی غرض سے
 
یہ محفل ہے کوئی ٹین ایجرز کا فارم نہیں جہاں ایسے ہوتا ہو آپ پتہ نہیں کہاں کی بات کر رہے ہیں
اور ماشاءاللہ یہاں بہت سلجھے ہوئے ممبران ہیں جو کہ کافی عرصے سے یہاں کے ممبران ہیں
خاتون ممبر تو میں بھی ہوں مجھے تو کبھی بے شمار پسندگیاں نہیں ملیں
اگر ٹیگ کیا جائے تو مجبوراً ایسا کرنا پڑتا ہو گا ویسے :D
غالب میری توبہ مجھ سے غلطی ہو گئی سوری
نا تو کسی نے انہیں کفریہ کہا ہے اور نا ہی شرکیہ آپ نے خود بات بڑھا لی ہے
کوئی عام تصویر ہوتی تو میں کبھی نا پوچھتی کیوں کے اگر اسے آگے کسی کے ساتھ شیئر کرنے کو دل کرے تو معلومات تو ہوں
اور تعریف لائق کوئی بات ہو تو ضرور کی جاتی ہے
جیسے آپ کے شروع کے پیغامات تو تعریف لائق تھے پھر آپ کو پتہ نہیں کیا ہو گیا :p :)
آپ پہلے تو نہیں ہیں اس فارم پر جس کے ساتھ ایسا ہوا ہو ۔مجھے ناپسندہ ممبر بننے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ اچھا ہے اس طرح مجھے اپنے اندر وہ خامی دور کرنے کا موقع ملے گا جس کی وجہ سے میں ناپسندیدہ ہوں :)
آپ ٹين ايجرز والى بات درست كہہ رہی ہيں تعبير، يہ بات دوسرے دھاگے پر بھی ہو ری تھی ، مجھے بھی كافى حيرت تھی يہ بھلا كون سا ايشو ہے ابھی خيال آيا ہے کہ يہ اس فينٹسی ورلڈ كا ٹپيكل الوژن ہے ۔

ایک ہی دن میں کم و بیش تیسرے محفلین سے یہ جملہ سامنے آیا ہے کیا اسے مشترکہ تحقیق و نتیجہ سمجھا جائے :):)
اسے بعض مرد حضرات كا احساس كہترى سمجھا جائے ۔:giggle:
 
ساجد

محفلین
پنجاب پولیس ہمیشہ کی طرح "وقت پر" موقعہ واردات پر پہنچ گئی

(اب میں آپ سے بطور منتظم مخاطب ہوں)
کیا یہ جنسی تفریق میں بھیلا رہا ہوں؟
آپ کے خیال میں کیا مجھے لائک کروانے کا جنون ہے؟

بے شک ہر کسی کو آزادی ہے، مگر کیا اس ہر کسی میں "چھوٹا غالب" نہیں آتا؟
کیا محفل کے سب قاعدے قانون اور جھاڑ پھٹک صرف مجھ جیسے "لاوارث" اور "چھوٹے" اراکین کیلئے ہیں؟

جن کے مراسلوں سے میرے جذبات کو نہ صرف ٹھیس پہنچی بلکہ دل جل کر راکھ ہو گیا اس کا بھی کہیں استغاثہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟

اگر چھوٹا غالب کافی نہیں، تو پھر میرا نام چینج کر کے رنگیلا رکھ دیا جائے
شاید اس سے کوئی سمجھ جائے کہ میں صرف مزاح میں ہی بات کرتا ہوں
نہ کہ ان کی طرح چڑانے اور فساد پر اکسانے کی غرض سے
جنابِ عالی ، یہاں واردات ہوئی ہے نہ کوئی پولیس والا یہاں موجود ہے۔ ٰایک برادرانہ گزارش تھی جو آپ کے گوش گزار کرنا چاہی تھی۔ لگی لپٹی رکھے بغیر کہے دیتا ہوں کہ جس طریقہ سے ہم مسلمان فکری انتشار کا شکار ہیں اس میں برداشت کا عنصر بہت کم رہ جاتا ہے اور اس دھاگے میں ہم نے یہی مشاہدہ کیا۔ میں تمام دوستوں کی خدمت میں یہ بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ دوسروں کے عقائد ، احترام اور ایمان کی فکر کرنے کی بجائے اپنے رب کے ساتھ اپنا معاملہ درست ترین رکھنے کی کوشش کیا کریں تو بہت سارے روگ خود بخود ہماری جان چھوڑ جائیں گے۔ نقدو نظر میں جب طنز کی آمیزش کی جائے گی تو تنقید تنقید نہیں رہا کرتی بلکہ تنقیص بن جایا کرتی ہے ۔
برادر محترم ، مراسلے کی لوحِ متن کے آخیر میں "رپورٹ" کا بٹن اسی لئے ہے کہ اگر آپ کسی کی لکھی بات سے رنج محسوس کریں تو اس سے محفل کی انتظامیہ کو باخبر کر سکیں۔ اگرچہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر رپورٹ شدہ پیغام پر فوری کارروائی کی جائے لیکن کم از کم یہ ضرور ہوتا ہے کہ اس معاملہ کو انتظامیہ بنظر عمیق دیکھتی ہے اور مناسب کارروائی عمل میں لاتی ہے جس کا بعض صورتوں میں رپورٹ کرنے والے ممبر کو علم بھی نہیں ہو پاتا۔ محفل پر "استغاثہ" دائر کرنے کا یہی ایک طریقہ ہے :)۔
 
احمد علی

محفلین
بہت خُوب اویس میاں۔۔۔۔۔
ہمیشہ کی طرح یہ سفر بھی کمال کا تھا۔

سارا تھریڈ پڈھنے کے بعد میں تو اتنا ہی کہوں گا

تُو کون ہے اور کیا ہے تیرا داغِ قُبا بھی
لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے

لوگ تو مُرشدِ کامل وساطت پر بھی اعتراض کرتے ہیں۔اور آپ پیری فقیری کی بات کر رہے ہو

باقی آپ خُود سمجھدار ہو
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بہت خُوب اویس میاں۔۔۔ ۔۔
ہمیشہ کی طرح یہ سفر بھی کمال کا تھا۔

سارا تھریڈ پڈھنے کے بعد میں تو اتنا ہی کہوں گا

تُو کون ہے اور کیا ہے تیرا داغِ قُبا بھی
لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے

لوگ تو مُرشدِ کامل وساطت پر بھی اعتراض کرتے ہیں۔اور آپ پیری فقیری کی بات کر رہے ہو

باقی آپ خُود سمجھدار ہو
جیتے رہو پیارے جیتے رہو
اللہ کی رحمتیں ہوں سدا آپ پر
 
یہ سلطنت عثانیہ کی مہربانی ہے کہ اس نے صحابہ کرام ، تابعین کرام اور اولیائے کرام کے مزارات کی مستند حوالوں سے تحقیق کرکے نہ صرف نشاندہی کی بلکہ وہاں مزارات بھی تعمیر کروائے
اور سعودی حکومت کے تو کیا کہنے جنہوں نے ابوا کے مقام حضرت رسول اللہ ٖﷺ کی والدہ ماجدہ کی قبر مبارک پر بھی بلڈوزر چلوا دئیے تھے
یہ مزار جیسا کہ بتایا یمن میں واقع ہے
مستند مورخ بتاتے ہیں کہ حضرت اویس قرنی ؒ نے مدینہ منورہ جانے کے علاوہ کبھی یمن سے قدم باہر نہیں نکالا
اور جتنے بھی قصے ہیں وغیرہ وغیرہ سب افسانہ طرازی اور من گھڑت کہانیاں ہیں
آپ سب دوستوں کی خدمت میں عرض ہے کہ آج اللہ نے مجھے یہ موقع نصیب کیا ہے کہ میں حضرت اویس قرنی کے مزار پہ حاضری دے سکوں۔ آپ کی قبر سلالہ، عمان میں ہے۔ جیسا کہ اقابرین نے لکھا ہے آپ کا مزار حقیقتاً یمن میں ہی تھا۔ سلالہ ماضی میں یمن کا ایک سرحدی اور قدیم شہر تھا جو کہ بعد ازاں یمنی بادشاہ کی طرف سے عمانی بادشاہ کو تحفتاً دے دیا گیا۔ اس کے علاوہ حضرت ایوب ، حضرت عمران، حضرت صالح، حضرت ہود، کی زیارات، حضرت صالح کی اونٹنی کے پاؤں کا نشان ، سامری جادوگر کا محل اور کئی ایسی چیزیں ہیں جن کا قرآن میں ذکر ہے بہت جلد اس بارے تفصیل سے لکھ کر بمع تصاویر ربط آپ کو دے دوں گا ۔
دعاؤں کا طلبگار
 
زیک

مسافر
یہ سلطنت عثانیہ کی مہربانی ہے کہ اس نے صحابہ کرام ، تابعین کرام اور اولیائے کرام کے مزارات کی مستند حوالوں سے تحقیق کرکے نہ صرف نشاندہی کی بلکہ وہاں مزارات بھی تعمیر کروائے
سلطنت عثمانیہ نے اس سلسلے میں ہر افواہ پر یقین کیا اور کوئی تحقیق نہیں کی
 
محترم قارئین
اللہ نے مجھے یہ موقع فراہم کیا کہ میں عاشق رسول حضرت اویس قرنی کے روضہ پہ حاضری دے سکوں جہاں نہ تو کوئی رنگیلا دربار ہے اور نہ ہی کوئی اونٹ گھوڑے ہیں بہت جلد بمع تصاویر مراسلہ یہاں دستیاب ہو گا۔ یہ یمن اور عمان کے سرحدی علاقے سلالہ میں واقع ہے۔ سلالہ پہلے یمن کی حدود میں شامل تھا لیکن وقت بدلنے کے ساتھ یہ عمان میں شامل ہو گیا۔ آپ لوگوں کے ذہنوں سے ابہام دور کرنے کے لیے ایک اور بات واضع کر دوں حضرت اویس قرنی جب تک حیات رہے آپ نے یمن کی سرحدوں سے قدم باہر نہیں نکالے جس کی تاریخ شاہد ہے تو ترکی دربار کی حقیقت واضع ہے وہاں آپ کی قبر نہیں آپ کی یاد میں کوئی یادگار بنائی گئی ہو گی۔
 
Top