منٹو مزدوری

جاسمن

لائبریرین
بہنا ، منٹو سے بس چند ہی اختلافات ( ایک سچے قاری کا حق ہے نا وہ تو :) ) کے علاوہ ،،، کہا کرتا ہوں جو منٹو لکھ گیا ، ایسا خزانہ ہے جس کا بدل نہیں !!!
اِن چند اِختلافات کے ساتھ ہم بھی منٹو کے چاہنے والوں میں شامل ہیں۔ایک دور تھا کہ مفتی صاحب کو پڑھ کے ہم نے اپنے گروہ کا نام "چھڈ یار " رکھا اور منٹو کے "گنجے فرشتے " پڑھ کے "ڈیسائی" ،"ہپ ٹُلا"، "
"انٹیلیکچوئل"( ایک اور نام تھا) اپنے گروہی ممبروں کے رکھے۔کس قدر بحث ہؤا کرتی تھی ہماری اُن دنوں۔:)
 
Top