اِن چند اِختلافات کے ساتھ ہم بھی منٹو کے چاہنے والوں میں شامل ہیں۔ایک دور تھا کہ مفتی صاحب کو پڑھ کے ہم نے اپنے گروہ کا نام "چھڈ یار " رکھا اور منٹو کے "گنجے فرشتے " پڑھ کے "ڈیسائی" ،"ہپ ٹُلا"، "
"انٹیلیکچوئل"( ایک اور نام تھا) اپنے گروہی ممبروں کے رکھے۔کس قدر بحث ہؤا کرتی تھی ہماری اُن دنوں۔