نیلم
محفلین
جومرضی لکھیںاب میں "ودیا " ہی لکھوں گا۔
جومرضی لکھیںاب میں "ودیا " ہی لکھوں گا۔
میں "ودیا" پنجابی میں اُس چیز کو کہتا ہوں جو بے حد اعلیٰ ہوجومرضی لکھیں![]()
میں "ودیا" پنجابی میں اُس چیز کو کہتا ہوں جو بے حد اعلیٰ ہو
بہت شکریہ آپ کا۔اب میں "ودیا " ہی لکھوں گا۔
بہت شکریہزبردست ہے
ویسے سورج مشرق سےہی نہیں نکلتاکیازرداری سے یہ امید ایسے ہے جیسے مشرق سے سورج کا نکلنا![]()
انہوں نے درست کہا۔۔۔ویسے سورج مشرق سےہی نہیں نکلتاکیا![]()
ہمارےمسائل ناقابل حل ہیں
یہ کمال تو آپ کا ہےجوزبردست ریٹنگ کرتےہیںکیا بات ہے اپیا!! آپ کا ہر مراسلہ پر انتہائی زبردست کی ریٹنگ آتی ہے؟![]()
![]()
نہیں نہیں!! آپ کا مراسلہ واقعی اسی لائق ہوتا ہے۔یہ کمال تو آپ کا ہےجوزبردست ریٹنگ کرتےہیں![]()
انہوں نے درست کہا۔۔۔
پتھر رکھوانے والی بات پر کہا تھا۔۔۔ ۔
البتہ سونے کے بجائے ’سونا نکلے گا نیچے۔۔۔
واہ جی پھر تو بگ شکریہنہیں نہیں!! آپ کا مراسلہ واقعی اسی لائق ہوتا ہے۔![]()
ہم تو آپ کی سبق آموز باتیں یاد کرلیتے ہیں اور دوستوں کے درمیان سناکر فاضل ٹھہرتے ہیں۔انہیں کیا پتہ نیلم اپیا کا کمال ہے۔
![]()
![]()
یہ انگریجی والا تو بگ نہیں نا؟واہ جی پھر تو بگ شکریہ![]()
وہ ہی ہےbig,,,یہ انگریجی والا تو بگ نہیں نا؟![]()
ہممموہ ہی ہےbig,,,![]()
ہممم![]()
کوئی یار اسے بَگ نہ پڑھے اس لیے ایسسا پوچھنا ضروری تھا۔
![]()