نیلم
محفلین
جومرضی لکھیںاب میں "ودیا " ہی لکھوں گا۔
جومرضی لکھیںاب میں "ودیا " ہی لکھوں گا۔
میں "ودیا" پنجابی میں اُس چیز کو کہتا ہوں جو بے حد اعلیٰ ہوجومرضی لکھیں
میں "ودیا" پنجابی میں اُس چیز کو کہتا ہوں جو بے حد اعلیٰ ہو
بہت شکریہ آپ کا۔اب میں "ودیا " ہی لکھوں گا۔
بہت شکریہزبردست ہے
ویسے سورج مشرق سےہی نہیں نکلتاکیازرداری سے یہ امید ایسے ہے جیسے مشرق سے سورج کا نکلنا
انہوں نے درست کہا۔۔۔ویسے سورج مشرق سےہی نہیں نکلتاکیا
یہ کمال تو آپ کا ہےجوزبردست ریٹنگ کرتےہیںکیا بات ہے اپیا!! آپ کا ہر مراسلہ پر انتہائی زبردست کی ریٹنگ آتی ہے؟
نہیں نہیں!! آپ کا مراسلہ واقعی اسی لائق ہوتا ہے۔یہ کمال تو آپ کا ہےجوزبردست ریٹنگ کرتےہیں
انہوں نے درست کہا۔۔۔
پتھر رکھوانے والی بات پر کہا تھا۔۔۔ ۔
البتہ سونے کے بجائے ’سونا نکلے گا نیچے۔۔۔
واہ جی پھر تو بگ شکریہنہیں نہیں!! آپ کا مراسلہ واقعی اسی لائق ہوتا ہے۔
ہم تو آپ کی سبق آموز باتیں یاد کرلیتے ہیں اور دوستوں کے درمیان سناکر فاضل ٹھہرتے ہیں۔ انہیں کیا پتہ نیلم اپیا کا کمال ہے۔
یہ انگریجی والا تو بگ نہیں نا؟واہ جی پھر تو بگ شکریہ
وہ ہی ہےbig,,,یہ انگریجی والا تو بگ نہیں نا؟
ہممم کوئی یار اسے بَگ نہ پڑھے اس لیے ایسسا پوچھنا ضروری تھا۔وہ ہی ہےbig,,,
ہممم کوئی یار اسے بَگ نہ پڑھے اس لیے ایسسا پوچھنا ضروری تھا۔