مقدس
لائبریرین
اللہ کرے کہ آپ کی خاموش معصومیت محفل کی رونق کا باعث بنی رہے۔
اللہ کرے کہ آپ کی خاموش معصومیت محفل کی رونق کا باعث بنی رہے۔
میں بھی ناںمیں معصوم تو بولتی ہی نہیں
اور کیامیں بھی ناں
سعود بھیا اب آپ اپنی بہنا کو اپنے پیغامات بھی نہیں دے سکتے بغیر کسی شرط کے؟ٹھیک پھر یک طرفہ معاملہ ہی طے کر لیتے ہیں۔ یعنی محض مسکانیں!
اپیا دیکھیں ناں بھیا کوکر لیاچنداااا
نہیں بھئی نہیں جیتنا آپ کو ہے۔بھیا مجھے تو لگتا ہے میں سب سے اینڈ پر کروں گی آپ کو تو پتا ہے میں زیادہ بولتی نہیں ہوں۔
کیا ہوا سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ بٹیا؟
ٹھیک ہے اپیانہیں بھئی نہیں جیتنا آپ کو ہے۔
ٹھیک ہے اپیا
کوئی بھی اپیا جیت جائیں تو میں خود بخود جیت جاؤں گی ناں
بچو!!!! جب میرے پیغام آپ سے زیادہ ہوجائیں گے ناں تو آپ میرے سے مانگیں گے ناں تو میں نے بھی نہیں دینے پھر ۔۔۔ہاں جیکیا ہوا سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ بٹیا؟
بھیا نے کہیں انکار کیا کیا؟ اور کیا بھیا کی ایسی مجال جو انکار کر سکیں؟بچو!!!! جب میرے پیغام آپ سے زیادہ ہوجائیں گے ناں تو آپ میرے سے مانگیں گے ناں تو میں نے بھی نہیں دینے پھر ۔۔۔ ہاں جی
اور نہیں تو کیا!بھیا نے کہیں انکار کیا کیا؟ اور کیا بھیا کی ایسی مجال جو انکار کر سکیں؟
سوال ہی نہیں اٹھتا۔۔۔ یقیناً کہیں کوئی مغالطہ ہوا ہوگا۔اور نہیں تو کیا!
کیا تو ہے۔ ہنہہ
اب یہ دن بھی دیکھنا تھے مجھے!سوال ہی نہیں اٹھتا۔۔۔ یقیناً کہیں کوئی مغالطہ ہوا ہوگا۔
لیکن اس وقت تو رات ہو رہی ہے ناں بٹیا رانی کے شہر میں؟اب یہ دن بھی دیکھنا تھے مجھے!
آپ کے ہاں تو دن ہی ہے ناں بھیا اور یہ دن بھی آپ کی وجہ سے دیکھ رہی ہوں۔لیکن اس وقت تو رات ہو رہی ہے ناں بٹیا رانی کے شہر میں؟
کیوں کیا بھیا نے ویب کیم لگا رکھا ہے؟آپ کے ہاں تو دن ہی ہے ناں بھیا اور یہ دن بھی آپ کی وجہ سے دیکھ رہی ہوں۔