عائشہ عزیز
لائبریرین
جی ہاں بھیا نے ایک دفعہ مجھے اپنا لیپ ٹاپ دیکھایا تھا ناں اس پر لگا تھا ویب کیم۔کیوں کیا بھیا نے ویب کیم لگا رکھا ہے؟
جی ہاں بھیا نے ایک دفعہ مجھے اپنا لیپ ٹاپ دیکھایا تھا ناں اس پر لگا تھا ویب کیم۔کیوں کیا بھیا نے ویب کیم لگا رکھا ہے؟
لیکن اس وقت تو بھیا آفس میں ہیں اور یہاں لیپ ٹاپ نہیں ہے ان کے پاس۔جی ہاں بھیا نے ایک دفعہ مجھے اپنا لیپ ٹاپ دیکھایا تھا ناں اس پر لگا تھا ویب کیم۔
ویب کیم تو ہے ناں!لیکن اس وقت تو بھیا آفس میں ہیں اور یہاں لیپ ٹاپ نہیں ہے ان کے پاس۔
لیکن وہ تو گھر پر بند پڑا ہوگا۔ویب کیم تو ہے ناں!
یہ تو ظلم ہے!!!ہیلووو عینی آپی!!!
آپ بھیا کو سمجھاتی کیوں نہیں ہیں؟
تو گھر کونسا دور ہے؟لیکن وہ تو گھر پر بند پڑا ہوگا۔
اچھا ہوا بھیا!!!!!!!یہ تو ظلم ہے!!!
ابھی ہمیں دھمکی بھرا ذاتی پیغام وصول ہوگا مکالمے میں!
کیا سمجھاؤں بچے؟ہیلووو عینی آپی!!!
آپ بھیا کو سمجھاتی کیوں نہیں ہیں؟
لیکن آفس والا ویب کیم بھی بند ہے اور آفس کے کیوبکل میں تو دن رات یکساں نظر آتے ہیں۔تو گھر کونسا دور ہے؟
یہاں آفس میں بھی ہوگا۔
یہی ناں کہ مشکل مشکل باتیں کرکے میرے ساتھ لڑائی مت کیا کریں۔کیا سمجھاؤں بچے؟
بھئی بھیا!
آپ سمجھ لیں نا!
دی بیسٹ بھیا کیسے لڑائی کر سکتے ہیں بھلا؟اچھا ہوا بھیا!!!!!!!
میرے ساتھ لڑائی کیوں کرتے ہیں پھر مشکل مشکل باتیں کرکے؟
ہمیں بغیر مسکان کے کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا بٹیا رانی۔کیا سمجھاؤں بچے؟
بھئی بھیا!
آپ سمجھ لیں نا!
بس مجھے بھی نظر آجاتا ہے میں جن بابا کی بہنا جو ہوں۔لیکن آفس والا ویب کیم بھی بند ہے اور آفس کے کیوبکل میں تو دن رات یکساں نظر آتے ہیں۔
ابھی لڑائی تو کررہے ہیں۔ہنہہدی بیسٹ بھیا کیسے لڑائی کر سکتے ہیں بھلا؟
غلط فہمی!!!ابھی لڑائی تو کررہے ہیں۔ہنہہ
اب سمجھ لیں بھیاہمیں بغیر مسکان کے کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا بٹیا رانی۔
اب سمجھ لیں بھیا
اور یہ آپ کی خوش فہمی!!!!غلط فہمی!!!
اور یہ آپ کی خوش فہمی!!!!