اس مسجد کو آباد کرنے میرے خیال میں ضرورت نہین۔ ایک تو یہ آبادی سے کافی دور ہے۔ تقریبا 10 منٹ لگتے ہیں آبادی سے گاڑی میں۔ دوسرے یہ سطح زمین سے تقریبا 500 فٹ بلند ہےعہد رفتہ کی ایک عظیم الشان مسجد سے متعارف کروانے کے لئے شکریہ، جویریہ جی۔
تصاویر سے تو پتہ چلتا ہے کہ کافی وسیع عریض جگہ تھی۔ کیا وہاں کے موجودہ ارباب اختیار یا عوام الناس کے دل میں کبھی خیال آیا ہے کہ اس قدیم مسجد کو آبار کرنے کے کچھ انتظامات کئے جائیں جس طرح ملک میں دیگر کئی آثار قدیمہ کو زر کثیر کےخرچ سے بحال کیا گیا ہے؟
اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔
مجھے نہیں پتہ ایسا نہیں ہونا چاہئے ۔۔۔۔نہیں بھیا فوٹو بکے سے شیئر کیا ہے۔ کہیں ہندوستان میں فوٹو بکے بین تو نہیں
اچھا کے ساتھ اتنے سوالیہ نشانات ۔۔۔۔ کیا آپ فہیم کے فہم کے بارے میں کوئی شک رکھتیں ہیں ۔اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شکریہ فہیم
ثواب زیادہ ملے گا ۔اس مسجد کو آباد کرنے میرے خیال میں ضرورت نہین۔ ایک تو یہ آبادی سے کافی دور ہے۔ تقریبا 10 منٹ لگتے ہیں آبادی سے گاڑی میں۔ دوسرے یہ سطح زمین سے تقریبا 500 فٹ بلند ہے
نا انکل جانی۔ پتھروں کی تصویروں میں آپ کو کیا مزیدار نظر آیا
مذاق بر طرف۔ سپاس گزارم
دیکھ لیا آپ کی بھی تصویر ہے ۔۔۔جو آپ نے محفل میں شیر کیا تھا اس سے قبل ۔یہاں دیکھ لیں