مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

جیہ

لائبریرین
نہیں ۔
میرا خیال ہے کہ کسی دن قلعے کا چکر لگا آؤں مگر حجاب میں پہاڑ پر چڑھنا میرے لئے خاصا مشکل ہوگا۔ مسجد تو بہت نیچے ہے۔ غازی بابا کا مزار تو نہیں بس قبرستان میں ایک پکی قبر ہے ۔ کوشش کروں گی کہ اس کی بھی ایک تصویر ہو جائے
 
شکریہ۔ منتظر
 
منصور مکرم

محفلین
نہیں ۔
میرا خیال ہے کہ کسی دن قلعے کا چکر لگا آؤں مگر حجاب میں پہاڑ پر چڑھنا میرے لئے خاصا مشکل ہوگا۔ مسجد تو بہت نیچے ہے۔ غازی بابا کا مزار تو نہیں بس قبرستان میں ایک پکی قبر ہے ۔ کوشش کروں گی کہ اس کی بھی ایک تصویر ہو جائے
حجاب بھی مانع ہوگا لیکن شائد عمر کا تقاضا بھی ہو کہ اب وہ طاقت کہاں :)

میں بھاگ جاؤں اس سے پہلے کہ :beating:
 
آپ ہی کے بقول۔۔۔ اے کیہ گل ہوئی ؟ :)
یہ تو ایسا ہی تھا جیسے دوستوں سے بھری محفل میں کوئی دو دوست آپس میں سرگوشیاں کریں اور باقی لوگ سوچ میں میں پڑجائیں کہ انہوں نے کیا بات کی ہے؟
خیر کوئی بات نہیں غالباً آپ نے اپنے مدعا کی بہتر ترجمانی کے لئے کسی پشتو محاورے کا سہارا لیا ہوگا ، اسکا میرا اندازہ ہے۔
آپ نے ابھی تک میرے ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ پر اپنا تبصرہ نہیں دیا۔ اگلی قسط آپکے تبصرے کی محتاج ہے، ابھی تک
 
جیہ

لائبریرین
:)
آپ جو گلا کر رہے ہیں اس سے تو روز محفل پر سابقہ پڑتا ہے۔ لوگ پنجابی وچ گلاں کرتے ہیں اور ہم ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔

منصور کے مراسلے پر میں نے ایک پشتو شعر لکھا تھا جس کا مطلب ہے ، کیا ہوا اگر بظاہر داڑھی سفید ہو گئی ۔ ابھی تو رسا (شاعر) کے حوصلے جوان ہیں
منصور نے تبصرہ کیا کہ یہ تو بوڑھوں کی باتیں ہیں۔۔۔ یعنی وہ اپنی بات سے مکر کر ہماری (نو) جوانی کے قائل ہو گئے :)

ارے ہاں آپ کا وہ ادھار تو بھی بے باق نہ ہوا ، سوری ۔ سرے سے پڑھنا پڑے گا
 
میں آپ کو ابھی لنک بھیج دیتا ہوں ابھی تبصرہ عنایت کریں 10 منٹ میں آپ ساری اقساط پڑھ سکتی ہیں۔ ویسے بھی چوتھی قسط بہت تاخیر کا شکار ہے۔ چھوٹی بہن نارض ہونگی :)
http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1499006/ قسط 1
http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1502246/ قسط 2
http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1530880/ قسط 3
 
ماہی احمد

آپ نے تو لیٹ کرنا ہی ہے 4 قسط کو۔ میں ایویں خفا ہو ہو کر اپنا رنگ کالا کرتی رہوں؟
نا جی نا۔۔۔ :)
ہاں البتہ جتنی لیٹ کریں گے قسط اتنا بڑا جرمانہ بھرنا پڑے گا آپ کو۔ :)
 
Top