مقدس
لائبریرین
میرا فیورٹ پئیر تھا وہ بھیا۔۔ اور پہلی بار پہنا تھا۔۔ اور اور اور۔۔تو جب تمہاری جوتی چوری ہوئی
تو تم اتنا اپ سیٹ کیوں رہی ؟؟؟؟
میرا فیورٹ پئیر تھا وہ بھیا۔۔ اور پہلی بار پہنا تھا۔۔ اور اور اور۔۔تو جب تمہاری جوتی چوری ہوئی
تو تم اتنا اپ سیٹ کیوں رہی ؟؟؟؟
اچھا کیا نہ سوری کر لیمیں آپ کی طرح سمجھدار نہیں ہوں ناں۔۔ تین چار ہفتے پہلے میں اسماعیل سے بہت ناراض تھی کیونکہ اس نے بابا کی آفٹرشیوکی بوٹل توڑ دی تھی۔۔ جب میں امی کے گھر گئی تو اس سے خوب لڑائی کی میں نے لیکن بعد میں سوری بھی کر لیا تھا
اور اور اورمیرا فیورٹ پئیر تھا وہ بھیا۔۔ اور پہلی بار پہنا تھا۔۔ اور اور اور۔۔
اور اور اور
کیا؟؟؟؟؟
اچھا کیا نہ سوری کر لی
ہم لوگ جن سے پیار کرتے ہیں ان کی محبت کا حق صرف اس طرح سے ادا ہوسکتا ہے کہ ہم ان کے لیئے ویسے بن جائیں جیسے وہ ہمیں دیکھنا چاہتے ہیں
ورنہ پھر صرف زبانی اظہارِ محبت ہوا۔۔
جو لوگ ہمارے پاس موجود ہیں ان کا خیال ان کی قدر کرکے اور جو لوگ ہم سے دور ہیں چھپ گئے ہیں ان کی پسندیدہ باتوں پر عمل کرکے ہی حقِ محبت ادا ہوسکتا ہے
آپ مجھ سے سوا سمجھدار ہیں
لیکن آپ بے حد حساس بھی ہیں
اسٹوپد نہیں ہیں مقدس آپہاں یہ تو ہے عینی۔۔ مجھے جب غلطی کا احساس ہو تو میں سوری کر لیتی ہوں۔۔ ایکچلی میں بابا سے اتنی کلوز تھی جتنا اور کسی سے بھی نہیں ہوں۔۔ ہر بات بابا سے ہی شئیر کرنا۔۔ اب مجھے مشکل لگتا ہے ۔ آئی فیل لونلی ود آؤٹ ہِم ۔۔ اور میں کوئی سمجھدار نہیں ہوں۔۔ سعود بھائی سے پوچھ لیں آپ۔۔ بس اسٹوپڈ ہوں
اسٹوپد نہیں ہیں مقدس آپ
آپ بہت حساس ہیں
جیسے ہر بات کو بہت ہی حساس ہو کر لینا
اور ایسے نازک سے دل والے بہت سے لوگ ہوتے ہیں تو وہ اسٹوپڈ بالکل نہیں ہوتے۔۔۔
مجھے معلوم ہے جب ہم کسی بھی رشتے سے اس قدر قریب ہوں تو جیسے پھر ہر راستے میں انہیں کی منتظر ہوتے ہیں
لیکن بابا نہیں ہیں تو ان کی دی ہوئی رہنمائی تو موجود ہے نا
ان کی سب نصیحتیں باتیں ۔۔اور یہ سب کبھی فنا نہیں ہوتا۔۔۔ انسان ہمارے درمیان کسی نہ کسی صورت موجود ہوتے ہیں
آپ اسٹوپڈ بالکل نہیں ہیں مقدس یہ بات میں کسی صورت نہیں مانتی
اضحک اللہ سنک!
اور جوتا چور کی عید بربادمیں تو مسجد میں جوتے ہی وہ پہن کر جاتی ہوں جو سب سے پرانے ہوں ، جوتوں کی ٹینشن نہیں ہوتی اور آرام سے عید کی نماز ادا ہو جاتی ہے ۔
ہاں تو اور کیا ۔ سال میں دو بار تو مسجد جانا ہوتا ہے۔ وہ بھی بندہ جوتے کی ٹینشن ہی لیتا رہے ۔ بہتر یہی ہے کہ سب سے پرانا جوتا کبھی نا پھینکے۔ اور وہی عید پر پہن کر جائے ۔اور جوتا چور کی عید برباد
شکر ہے لوگ صرف پاکستان میں یہ کام نہیں کرتے ۔میرے ساتھ بس ایک بار ہی ہوا تھا اور وہ عید پر نہیں۔۔ جمعہ کی نماز میں
کیا پتہ وہ پاکستان ہی ہوں جب یہ ہوا ہو؟شکر ہے لوگ صرف پاکستان میں یہ کام نہیں کرتے ۔
جوتا نیا تھا کہ پرانا ؟
بالکل نیا۔۔ پہلی بار پہنا تھا۔۔ ویسے میرا خیال ہے کہ چوری نہیں ہوا تھا شاید کوئی غلطی سے میر والا پہن گیا ہو گاشکر ہے لوگ صرف پاکستان میں یہ کام نہیں کرتے ۔
جوتا نیا تھا کہ پرانا ؟
ویسے حیرت ہے کہ ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی سائز کی جوتی کہ دوسری خاتون غلطی سے پہن گئی ہوں گیبالکل نیا۔۔ پہلی بار پہنا تھا۔۔ ویسے میرا خیال ہے کہ چوری نہیں ہوا تھا شاید کوئی غلطی سے میر والا پہن گیا ہو گا
میری عادت ہے ناں دوسروں کی غلطیوں میں بھی کچھ اچھا ڈھونڈ لینا بھیا۔۔ بینفٹ آف ڈاؤٹ دے دیتے ہیںویس
ویسے حیرت ہے کہ ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی سائز کی جوتی کہ دوسری خاتون غلطی سے پہن گئی ہوں گی
وہ تو تب ہوتا کہ جب آپ کو اسی سائز کی اور اسی شکل کی جوتی کا جوڑا مل جاتا جو اس بندی نے "غلطی" سے چھوڑ دیا ہوتامیری عادت ہے ناں دوسروں کی غلطیوں میں بھی کچھ اچھا ڈھونڈ لینا بھیا۔۔ بینفٹ آف ڈاؤٹ دے دیتے ہیں
شاید چھوڑا ہوا ہو۔۔ پر میں نے دیکھا نہیں ناں۔۔ یہ میری غلطی تھی کیو نکہ میں اس وقت رونے دھونے میں مصروف تھیوہ تو تب ہوتا کہ جب آپ کو اسی سائز کی اور اسی شکل کی جوتی کا جوڑا مل جاتا جو اس بندی نے "غلطی" سے چھوڑ دیا ہوتا
اور ڈھونڈیں دوسروں کی غلطیوں سے مثبت باتیںشاید چھوڑا ہوا ہو۔۔ پر میں نے دیکھا نہیں ناں۔۔ یہ میری غلطی تھی کیو نکہ میں اس وقت رونے دھونے میں مصروف تھی