شمشاد
لائبریرین
تمہاری کیوں ہوئی، وہ تو تیمور کی ہونی چاہیے تھی۔میری بھی ہوئی تھی ایک بار جوتی چوری
تمہاری کیوں ہوئی، وہ تو تیمور کی ہونی چاہیے تھی۔میری بھی ہوئی تھی ایک بار جوتی چوری
ہاں ناںہیں وہ کیسے،،،مسجد میں کیا؟
ان کی نہیں ہوئی ناں۔۔۔ میری ہوئی تھی بھیا۔۔ ویسے یہ شادی سے پہلے کی بات ہےتمہاری کیوں ہوئی، وہ تو تیمور کی ہونی چاہیے تھی۔
اوووو سیڈہاں ناں
مطبل ٹھاکرائن و چوہدرائن۔۔۔یہ "وہ" والے سردار یا سردارن کی بات نہیں کر رہی۔
یہ لیڈر والے سردار یا سردارن کی بات کر رہی ہے۔
اوووو سیڈ
کھوئی ہوئی چیز کاہمیشہ بہت افسوس رہتاہے
کھوئی ہوئی چیزوں کا بہت افسوس کرنا نہیں چاہیئےاوووو سیڈ
کھوئی ہوئی چیز کاہمیشہ بہت افسوس رہتاہے
تو شادی پر تیمور کی جوتی چُرا کر حساب برابر کر لیا ہو گا ناں۔ان کی نہیں ہوئی ناں۔۔۔ میری ہوئی تھی بھیا۔۔ ویسے یہ شادی سے پہلے کی بات ہے
ہماری شادی پر تو کوئی رسم ہی نہیں ہوئی بھیا۔ آپ کو تو یاد ہے ناں ،، اس لیے تیمور کی خاصی بچت ہو گئی تھیتو شادی پر تیمور کی جوتی چُرا کر حساب برابر کر لیا ہو گا ناں۔
لو جی اب تو حد ہی ہوگئیمیری بھی ہوئی تھی ایک بار جوتی چوری
ہاں ناں بھیا۔۔ وہ بھی نئی والی۔۔لو جی اب تو حد ہی ہوگئی
یعنی باجی ہی ہی ہی کی بھی جوتی چوری ہوگئی تھی
ھاھاھاھا میرے بھاٴی نے ایسا کیا تھا اور پھر بھی شکاری سے نا بچ سکامسجدوں میں جہاں لوگ آکے عبادت کرتے ہیں اور اللہ سوہنے سے ثواب کما کر جاتے ہیں وہاں سے کچھ لوگ جن کے مقدر میں وہاں سے بھی جوتیاں لکھی ہوتی ہیں وہاں سے نمازیوں کی جوتیاں اٹھا لے جاتے ہیں ،،،
جوتی بچانے کا طریقہ آپ مسجد میں جب جائیں تو اپنے جوتے کو ایک جگہ نہ رکھیں بلکہ جوتی کا ایک پاؤں کہیں اور رکھیں تو دوسرا کہیں اور اس طرح چور کو جب جوتی کے دونوں پاؤں ایک جگہ نہیں ملیں گے تو ایک پاؤں کو نہیں اٹھائے گا کیونکہ جوتی کا دایاں یابایاں پاؤں اس کیلئے بے کار ہے جب آپ نماز سے فارغ ہوں تو آپ نے چونکہ خود دونوں ہاؤں دو مختلف جگہوں پر رکھا ہے تو آپ کو معلوم ہے آپ جوتی کا ایک پاؤں ادھر سے اٹھائیں اور دوسرا دوسری جگہ سے اور آرام سے جوتوں سمیت گھر جائیے اور اگر آپ کو یہ نسخہ کام دے تو نمازوں میں دعا کیجئے گا ۔شکریہ
بشکریہ آصف خلیل صاحب۔
ہاں لیکن یہ ہمارے بس میں نہیں ہوتا،،،کھوئی ہوئی چیزوں کا بہت افسوس کرنا نہیں چاہیئے
کوشش کی جا سکتی ہے زندگی ہے ناہاں لیکن یہ ہمارے بس میں نہیں ہوتا،،،
ہاہاہاہا اچھا،،،اُنہوں نے جوتازیادہ دور نہیں چُھپایاہوگاھاھاھاھا میرے بھاٴی نے ایسا کیا تھا اور پھر بھی شکاری سے نا بچ سکا
بلکلکوشش کی جا سکتی ہے زندگی ہے نا
یہان بس کچھ کھونے اور کچھ پانے کے لیئے آئے ہیں
کھوئی ہوئی چیزوں کو بھولنا بہت مشکل ہوتا ہے ناں عینیکوشش کی جا سکتی ہے زندگی ہے نا
یہان بس کچھ کھونے اور کچھ پانے کے لیئے آئے ہیں
کتنا مزہ آتا ہے نا جب نئی والی جوتی چوری ہوجائےہاں ناں بھیا۔۔ وہ بھی نئی والی۔۔
چیزوں کا غم آسان ہوتا ہے بھولناکھوئی ہوئی چیزوں کو بھولنا بہت مشکل ہوتا ہے ناں عینی