arifkarim
معطل
پھر تو یہ آپکی خوش قسمتی ہے کہ آپنے وہ تاریخی مقامات بھی دیکھ لئے جو حالیہ سعودی حکومت نے معدوم کر دئے ہیں۔جی بچپن میں دو دفعہ عمرے کے لئے جانا ہوا۔ پہلی بار 7 سال کی عمر میں اور دوسری بار 12 سال۔
لگتا ہے حساس مقامات کیلئے اسی قسم کے سائن بورڈز یہاں مغرب میں بھی لگانے پڑیں گے:میں نے دیکھا ہے کہ دونوں شہروں میں داخلے کی تمام شاہراؤں پر ایک مقررہ فاصلے سے پہلے 'طریق کفار' یا 'طریق غیر مسلمین' لکھا نظر آتا ہے۔ اس بورڈ کا بیک گراؤنڈ سرخ ہوتا ہے۔ اور ایک سڑک الگ ہوتی بھی نظر آتی ہے۔ جیسے عموماً ہمارےے ہاں شہروں کے بائی پاس ہوتے ہیں۔ ویسے کمپنیاں بھی اپنے غیر مسلم ملازمین کو ان دونوں شہروں میں نہیں بھیجتی۔
شاید کسی کو اس کو نافذ کرنے کاصحیح طریقہ معلوم ہو۔
طریق جہادی یا طریقہ مسلمین کے نام سے
خانہ کعبہ اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جو تمام مخلوقات کا رب ہے۔ صرف مسلمین کا نہیںاگر آپ اپنے گھر میں ہر کسی کو آنے کی اجازت نہیں دیتے تو کیا اسے بھی امتیازی سلوک کہا جائے گا؟
یہ آپریشن فرینچ کمانڈوز ہی نے ہی کیا تھا اور ذلت سے بچنے کیلئے پاکستانی کمانڈوز کا نام لگا دیا ۔ اسامہ بن لادن جیسے جہادی دہشت گرد انہی فرانسیسیوں کی حرمین میں تشریف آوری کی وجہ سے ناراض ہو کر دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد بنے تھےانگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق انہیں رسمی تقریب میں مسلمان کیا گیا تھا تاکہ یہ آپریشن سرانجام دیا جا سکے
متعلقہ پیراگراف یہ ہے:
A team of three French commandos from the Groupe d’Intervention de la Gendarmerie Nationale (GIGN) arrived in Mecca. Because of the prohibition against non-Muslims entering the holy city, they converted to Islam in a brief, formal ceremony. The commandos pumped gas into the underground chambers, but perhaps because the rooms were so bafflingly interconnected, the gas failed and the resistance continued. With casualties climbing, Saudi forces drilled holes into the courtyard and dropped grenades into the rooms below, indiscriminately killing many hostages but driving the remaining rebels into more open areas where they could be picked off by sharpshooters. More than two weeks after the assault began, the surviving rebels finally surrendered
http://middleeast.about.com/od/terrorism/a/me081120b.htm
آخری تدوین: