مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

عجیب ذہانت پائی ہے جناب نے۔ حضور آپ کو دوسروں کے مذہبی تہوار کے حوالے سے ایک شرارہ چھوڑنے سے منع کیا گیا تھا تا کہ وہ ہمارے مذہبی شعائر پر ایسا ہی جوابی حملہ نہ کریں اور آپ نے کمال تحقیق و تفتیش سے مجھے ہی مجرم ٹھہرا دیا۔ ویسے بھی بات مقام کی نہیں ایک مذہبی رسم کی ہو رہی تھی مقامات کو کھینچ تان کر نہ لائیں اس میں۔
آپ کے لئے ضروری ہے کہ غیر ذمہ داری سےلکھنے سے پرہیز کریں تا کہ بات پٹڑی پر ہی رہے۔

شاباش ہے برادر
کیا ذمہ داری یہ ہے کہ اپ مجھے غیر مسلم کہیں؟
 

ساجد

محفلین
نہ حجاز غیر مسلم ہے نہ میں
مجھے نہیں لگتا کہ اس محفل کے ذمہ دار نے اپ کو ادارت کی ذمہ داری کچھ سوچ کر دی ہے
ارے بھائی کس نے کہہ دیا کہ حجاز غیر مسلم ہے یا آپ؟۔ ٹھنڈا پانی پئیں اور ملاحظہ فرمائیں کہ جس بات پر آپ سیخ پا ہو رہے ہیں اس کے سامنے ایک مسکراتا ہوا آئیکون بھی لگا ہوا ہے۔:)
اب سوچیں کہ میں نے قیصرانی بھائی سے جو کہا ہے وہ کس تناظر میں ہے۔
 

ساجد

محفلین
ہمت بھیا کرسمس کی تاریخ کے حوالے سے آپ سابقہ مراسلات میں کچھ فرما رہے تھے۔ اس پر کچھ لکھئے تا کہ ہمیں بھی اس کی تاریخ بارے کچھ پتا چلے۔
 
Top