ایچ اے خان
معطل
تیر مارنے کی عمر ہی ٹین ایج ہوتی ہے حسان۔۔ اس عمر میں اکثر تیر الٹے رخ چھوٹ جاتے ہیں۔۔۔
لگ رہا ہے اپ بھی کئی تیر مارچکے ہیں
تیر مارنے کی عمر ہی ٹین ایج ہوتی ہے حسان۔۔ اس عمر میں اکثر تیر الٹے رخ چھوٹ جاتے ہیں۔۔۔
یہ 5371 مراسلوں میں سے آپ کا سب سے صحیح اور بہترین مراسلہ ہے۔۔
بالکل صحیح لکھا ہے۔۔سب سے صحیح کا پتہ نہیں مگر میں نے ثبوت کے ساتھ لکھا ہے
یہ 5371 مراسلوں میں سے آپ کا سب سے صحیح اور بہترین مراسلہ ہے۔۔
کوئی شکلگ رہا ہے اپ بھی کئی تیر مارچکے ہیں
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم۔۔۔یعنی اگلی حکومت "ن" لیگ اور ایم کیو ایم بنائے گی۔
پی ٹی آئی کے کتنے ہی ٹارگٹ کلرز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔۔حیرت ہے کہ جس تحریکِ انصاف کی متحدہ کے برخلاف کراچی میں کوئی 'عسکری' طاقت موجود نہیں ہے، اُس پر جانتے بوجھتے دھاندلی کے بچکانہ الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی والوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن رینجرز نے ان کی پلاننگ خاک میں ملا دی۔۔۔انیس بھائی ابھی ٹی وی پر سن رہا ہوں کہ سارے ووٹ متحدہ کو پڑے ہیں۔۔ ۔یہ واقعی پی ٹی آئی والوں نے دھاندلی کی ہے۔۔۔
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم۔۔۔
کراچی میں مجھے پی ٹی آئی کا وجود پسند نہیں، پنجاب میں میں چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی جیتے۔۔۔
پر یہ بھی ہو سکتا ہے۔۔
"الطاف خان" اور "عمران حسین" کی جوڑی۔۔۔
ن لیگ نے کان پکڑ کر موڑی۔۔۔
پی ٹی آئی کے کتنے ہی ٹارگٹ کلرز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔۔
بلا وجہ معصوم بنانے کی کوشش نہ کریں پی ٹی آئی کو۔۔
وڈیو کلپس تو انیس بھائی کوئی اور ہی کہانی سنا رہے۔۔۔پی ٹی آئی والوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن رینجرز نے ان کی پلاننگ خاک میں ملا دی۔۔۔
میڈیا رپورٹس بھی ہیں جناب۔اس خبر سے تو آپ کی اوپر کی تینوں خبریں بھی انتہائی مشکوک ہو گئی ہیں۔
پی ٹی آئی والوں نے بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن رینجرز نے ان کی پلاننگ خاک میں ملا دی۔۔۔
جی بالکل میں نے اکتیس سال کراچی میں جھک ماری ہے اور مجھ میں نظریاتی سوچ کا فقدان ہے۔اس طرح کی باتیں صرف وہ لوگ کرتے ہیں جن کے ہاں نظریاتی سوچ کا فقدان ہو۔
اگر پی ٹی آئی بری ہے تو سارے پاکستان میں بری ہونی چاہیے اور اچھی ہے تو سارے پاکستان کےلئے۔
باقی 2 سال اور آپ کو ریٹائرڈ ہو جانا چاہیےجی بالکل میں نے اکتیس سال کراچی میں جھک ماری ہے اور مجھ میں نظریاتی سوچ کا فقدان ہے۔
کہاں ہیں نتیجے ؟ابھی تک تو جو رزلٹس دیکھ رہا ہوں پولنگ اسٹیشنز کے نون لیگ تقریباََ ہر جیتنے والے امیدوار کے بعد دوسرے نمبر پر آ رہی ہے۔ اس کا مطلب ہے سب لوگ جیت جائیں گے اور نون لیگ رہ جائے گی۔