مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

اور انہی رینجرز کی موجودگی میں الطاف بھائی کے جاں نثار ہوائی فائرنگ کرتے رہے، متعین افسران کو دھمکاتے رہے، بیلٹ باکسوں کو غائب کرتے رہے اور جی بھر کر ٹھپے لگاتے رہے۔ بہت خوب :)
کیا ثبوت ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں؟؟؟
یہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے والے سازشی عناصر ہیں۔
 

حسان خان

لائبریرین
کیا ثبوت ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں؟؟؟
یہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے والے سازشی عناصر ہیں۔

یار آپ کی جماعت کیا دیگر لوگوں کو بے وقوف سمجھتی ہیں؟ کیا ہم بیس سال کراچی میں گزار کر اتنا تشخیص کرنے کے قابل بھی نہیں ہوئے ہیں کہ کون سا غنڈہ متحدہ کا ہے اور کون سا کسی اور جماعت کا؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویڈیو کلپس تو اور بہت سوں کی بھی کہانیاں سنا رہے ہیں نین بھائی۔۔۔
لیکن لوگوں کو جانے کیوں ایم کیو ایم سے تکلیف ہے۔۔۔ :idontknow:
یہ بات درست ہے کہ بہت سوں کی بہت سی کہانیاں سنا رہے۔۔۔ اب ہر آدمی کے پاس موبائل ہے تو کچھ چھپا نہیں سکتے۔۔ لیکن ایم-کیو-ایم بھی دودھ کی دھلی نہیں۔۔۔۔ انیس بھائی دوسروں پر کیچڑ اچھال کر اپنے دامن پر لگا داغ تو صاف نہیں ہوتا۔۔۔ اپنا دامن تو صاف کرنے سے صاف ہوتا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر کراچی کی کسی بھی جماعت سے پرخاش نہیں۔۔ کہ میں کبھی نہ آیا ہوں۔۔۔ اور جو حالات ہیں نہ آؤں گا۔۔ لیکن وقت کے ریلے میں سب لوگ سب ہی جانتے ہیں۔ :)
 
آپ اتنے اوتاولے کیوں ہو رہے ہیں ابھی ایک بھی نتیجہ نہیں نکلا اور آپ نے یہ چول دھاگہ کھول دیا اور پھر اس کو چھیڑ اس کی انسلٹ کر اسے ستا کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟ ویسے بھی اپکو کوئی اتنی عزت نہیں دیتا انہی اداؤں کی وجہ سے ۔ میں ابھی واپس آیا ہوں آرام سے گاری پارک کی بھاری بوٹ اور یونیفارم اتارے ہاتھ منہ دھو کر کھانا کھایا اور اب آرام سے بیٹھ کر نتیجے دیکھوں گا اور جیسے جیسے نتیجے آئیں گے ویسے ویسے بات کریں گے ۔ اپنے اوپر ذرا کنٹرول رکھو تم تو بہتر ہو گا محفل کے ماحول اور تمھارے لیے

بہتر ہے آرام سے بات کرو تم
تم سے کوئی بات اب نہیں ہوگی۔
 
حنیف عباسی واضح لیڈ کے ساتھ عمران کو ہرارہا ہے
ادھر عمران اور بلور برابر ہیں۔امید ہے یہاں سے عمران ہارے گا
 
Top