بات یہ نہیں ہے محب بھائی۔۔۔ بات اصول کی ہے۔۔۔ میں نے سچ میں کبھی پاکستان میں ووٹنگ کاسٹ ہوتے ہوئے نہیں دیکھی تھینہیں مقدس ، اس دفعہ مافیا لوگوں کے سامنے ٹھہر نہیں سکے گا کیونکہ تحریک انصاف کا اتنا ووٹر باہر نکلا ہے کہ اب بہت بڑی دھاندلی کے بغیر نتائج نہ بدلیں گے۔
این اے 125 جہاں خواجہ سعد رفیق اور حامد خان (تحریک انصاف) کے درمیان مقابلہ ہے۔ میرا گھر بھی اسی حلقہ میں ہے۔
بہت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے ووٹر ووٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے خواجہ سعد رفیق نے ایک جگہ پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بھی رکوائی جس پر فوج نے آ کر سعد رفیق کو باہر نکالا۔
بات یہ نہیں ہے محب بھائی۔۔۔ بات اصول کی ہے۔۔۔ میں نے سچ میں کبھی پاکستان میں ووٹنگ کاسٹ ہوتے ہوئے نہیں دیکھی تھی
صبح سے امی کے گھر آئی ہوئی ہوں۔۔ تیمور اور باقی سب ٹی وی کے سامنے بیٹھے صبح سے نیوز دیکھ رہے ہیں۔۔ اور مجھے یقین نہیں آ رہا کہ الیکشن کے دوران یہ سب بھی ہوتا ہے۔۔۔
یہ بہت اچھی بات ہے بھیا۔۔۔ تاکہ ان پارٹیز کے کارنامے ساری دنیا کے سامنے آئیں۔۔اتنی لائیو کوریج اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی اور اس دفعہ لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں بھی ووٹ ڈالا ہے۔
پہلے جو دھاندلی ہوتی تھی وہ رپورٹ نہیں ہوتی تھی ، اب ٹھکا ٹھک ٹویٹر اور فیس بک پر پیغامات کا ڈھیر لگ رہا ہے اور ہر بندہ فورا سوشل میڈیا پر ہر قسم کی خبر شیئر کر رہا ہے حتی کہ کچھ لوگ تو ویڈیو بھی بنا کر یوٹیوب پر ڈال رہے ہیں۔
بالکل میری امی اب بھی مسلم لیگ ن کی حمایتی ہیں مگر بچوں کے سامنے ہار گئیں ہیں اور ہم تمام بہن بھائیوں کے کہنے پر ووٹ عمران کو ہی دیا ہے۔یہ بہت اچھی بات ہے بھیا۔۔۔ تاکہ ان پارٹیز کے کارنامے ساری دنیا کے سامنے آئیں۔۔
بالکل میری امی اب بھی مسلم لیگ ن کی حمایتی ہیں مگر بچوں کے سامنے ہار گئیں ہیں اور ہم تمام بہن بھائیوں کے کہنے پر ووٹ عمران کو ہی دیا ہے۔
ابو ساری عمر پی پی کو ووٹ دیتے رہے ہیں مگر وہ بھی بچوں کے سامنے مجبور ہو گئے ہیں ، میں نے اور میرے پھوپھا (وہ بھی عمر بھر پی پی کے حامی رہے اور اب تحریک انصاف کے زبردست مداح ہیں) نے تاکیدی اور ووٹ پکا کرنے کے لیے اوپر نیچے فون کیے اور انہوں نے بھی ووٹ تحریک انصاف کو ہی دیا ہے۔
اب اس جذبے کا متبادل کس جماعت کے پاس ہے، کسی کے بھی پاس نہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
تیمور کی ساری فیملی نے بھی انہی کو ووٹ دئیے ہیں۔۔ رات کو بھی تیمور نے بھائی کو کال کر کے تاکید کی تھی کہ دھیان سے ووٹ ڈالنا
بالکل ، قسم سے اتنا جوش اور اتنا تناؤ محسوس نہیں کیا ۔ویسے اگر پاکستان سے باہر رہنے والوں کو اجازت ہوتی ووٹ ڈالنے کی تو تحریک انصاف ہی جیتتی
بھائی یہ پاکستان ہے یہاں کوئی شریف نہیں جسکا جہاں بس چلتا ہے دھاندلی کرتا ہے یہ صرف الیکشن کی حد تک نہیں ہر شعبہ میں ہے۔ میں نے خود تحریک انصاف والوں کو بھی دھاندلی کرتے دیکھا ہے ۔ یقین کریں ایک خاتون نے میرے سامنے تین ووٹ دالے تھے جس مین ایک انکا ایک انکی چاچی کا جو خود اس وقت پولنگ ایجینٹ ہیں پر دوسرے حلقے میں تعیناتی کی وجہ سے اس حلقے میں ووٹ نہیں ڈال سکتی تھیں اور ایک انکی اپنی والدہ کا ۔ مجبوری ہے کہ میں انکا اپنے سے اسوقت رشتہ ظاہر نہیں کرسکتا۔جس طرح کراچی میں ایم کیو ایم مافیا نے بدمعاشی اور دھاندلی جاری رکھی ہوئی ہے ویسے ہی پنجاب میں جہاں جہاں موقع مل رہا ہے یہی کام مسلم لیگ ن نے پکڑا ہوا ہے۔ دونوں مافیا اپنا وہی زور لگا رہے ہیں جو وہ عشروں سے لگا رہے ہیں۔
ایک ویڈیو
یعنی کہ کھلی دھاندلی ہورہی ہے بھرے گھر میں سب کے سامنے۔بالکل میری امی اب بھی مسلم لیگ ن کی حمایتی ہیں مگر بچوں کے سامنے ہار گئیں ہیں اور ہم تمام بہن بھائیوں کے کہنے پر ووٹ عمران کو ہی دیا ہے۔
بھائی یہ پاکستان ہے یہاں کوئی شریف نہیں جسکا جہاں بس چلتا ہے دھاندلی کرتا ہے یہ صرف الیکشن کی حد تک نہیں ہر شعبہ میں ہے۔ میں نے خود تحریک انصاف والوں کو بھی دھاندلی کرتے دیکھا ہے ۔ یقین کریں ایک خاتون نے میرے سامنے تین ووٹ دالے تھے جس مین ایک انکا ایک انکی چاچی کا جو خود اس وقت پولنگ ایجینٹ ہیں پر دوسرے حلقے میں تعیناتی کی وجہ سے اس حلقے میں ووٹ نہیں ڈال سکتی تھیں اور ایک انکی اپنی والدہ کا ۔ مجبوری ہے کہ میں انکا اپنے سے اسوقت رشتہ ظاہر نہیں کرسکتا۔