مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

عسکری

معطل
ویسے مجھے اب خیال آ رہا ہے کہ اگر میری خدمت آپ واقعی کر رہے ہوتے تو میں کب کا شدہ شدہ سے بھی شدہ شد ہو چکا ہوتا :)
چاکلیٹ کھلاتے ہیں جب بھی کوئی آتا ہے سب سے پہلے ایک ٹوکری میں لے کر سامنے کھڑ ہوتے ہیں ان کے کہ بھائی جی لیں منہ میٹھا کریں :oops:
 

قیصرانی

لائبریرین
چاکلیٹ کھلاتے ہیں جب بھی کوئی آتا ہے سب سے پہلے ایک ٹوکری میں لے کر سامنے کھڑ ہوتے ہیں ان کے کہ بھائی جی لیں منہ میٹھا کریں :oops:
اور پھر اس سے آگے کا کیا مرحلہ ہوگا بھائی جی؟ یہ ممکن ہے کہ آپ پہلے آگے آگے چلتے اور یہ سب چیزیں آزماتے جائیں اور میں پیچھے پیچھے؟ :bee:
 

عسکری

معطل
اور پھر اس سے آگے کا کیا مرحلہ ہوگا بھائی جی؟ یہ ممکن ہے کہ آپ پہلے آگے آگے چلتے اور یہ سب چیزیں آزماتے جائیں اور میں پیچھے پیچھے؟ :bee:
نہیں نہیں یہ کلچر ہے جب سولین آتے ہین ان کی مہمانداری کی جاتی ہے اس کے بعد کھمائیں گے کھانا کھلائیں گے چائے پلائیں گے اور گیٹ تک چھوڑ جائیں گے
 

عسکری

معطل
بھئی آپ لوگوں کو مہمان نوازی نہیں راس ہمیں معافی دے دو ہم آپ کے گھر پہنچا دیں گے دعوت کا سامان بس اب خؤش :D
 

ساجد

محفلین
بھئی آپ لوگوں کو مہمان نوازی نہیں راس ہمیں معافی دے دو ہم آپ کے گھر پہنچا دیں گے دعوت کا سامان بس اب خؤش :D
میرے تایا جی کا بیٹا ہے ریٹائرڈ فوجی ، وہ کبھی ہماری دعوت کرے تو ہم سوچ رہے ہوتے ہیں کہ یار اسے قسمت کا لکھا ہی سمجھ لیں کہ سارا وقت ڈسپلن پر ہی لیکچر سننے کو ملتا ہے۔:D
 

عسکری

معطل
بالکل خوش۔ لیکن سامان اتنا ہو کہ پوری محفل برادری کی "خدمت" یعنی کہ ۔۔۔ ہو سکے
ہم حلال کی کھاتے ہیں رشوت کرپشن کا مال نہیں ہے کہ عام طام ہو جو بھی ملے اسے ہمارا خلوص سمجھ کر کھا لینا بھائی جی ۔ ہر آدمی امیر نہیں ہوتا کچھ سولجر بھی ہوتے ہیں
 

عثمان

محفلین
تلاش گمشدہ
380.jpg


ہمارے یہ قیصرانی بھائی جان 3 دن سے لا پتہ ہیں ہر جگہ چیک کر لیا پر نہیں ملے پولیس میں ایف آئی کرانے گئے تو انہوں نے فوٹو دیکھ کر کہا یہ مس نہیں ہو سکتے ۔ آپ سے سے گزارش ہے اگر یہ کسی کو ملیں تو قریبی چھاؤنی -نیول بیس - ائیر بیس پر اطلاع دیں یا یہاں ایمیل کریں admin@urduweb.com

پتہ بتانے والے کو 4 دن فوج کا مہمان بنایا جائے گا اعزازی طور پر :p

بتانے والے کو کوئی انعام شنام ؟ :unsure:
 
Top