عسکری
معطل
اولڈ ہیبٹس ڈائی ہارڈوہاں تو جو تھے سو تھے اب وہ ہم پر ایسی ڈسپلنری آفیسری چلاتے ہیں کہ ہم ان سے عاجز آ جاتے ہیں۔
اولڈ ہیبٹس ڈائی ہارڈوہاں تو جو تھے سو تھے اب وہ ہم پر ایسی ڈسپلنری آفیسری چلاتے ہیں کہ ہم ان سے عاجز آ جاتے ہیں۔
کورٹ مارشل۔بتانے والے کو کوئی انعام شنام ؟
جزاک اللہ۔ بالکل جناب۔ سیریس ہو کر کھا لیں گے۔ فکر نہ کریں۔ میں سمجھا شاید آپ کوچہ ملنگاں والا مال بھجوا رہے ہوں گے غلط فہمی کے لئے معذرت خواہ ہوںہم حلال کی کھاتے ہیں رشوت کرپشن کا مال نہیں ہے کہ عام طام ہو جو بھی ملے اسے ہمارا خلوص سمجھ کر کھا لینا بھائی جی ۔ ہر آدمی امیر نہیں ہوتا کچھ سولجر بھی ہوتے ہیں
کون لینے سے گریزاں ہے ؟ہم دے رہے ہیں یہ لینے سے گریزاں ہیں اب کیا کریں ؟
اوکے اب تو سمجھے آپ شکر ہےجزاک اللہ۔ بالکل جناب۔ سیریس ہو کر کھا لیں گے۔ فکر نہ کریں۔ میں سمجھا شاید آپ کوچہ ملنگاں والا مال بھجوا رہے ہوں گے غلط فہمی کے لئے معذرت خواہ ہوں
یار ان کے ڈاکٹر بیٹے سے اتنی بار کہا ہے کہ دوسروں کا علاج کرتے ہو اپنے ابے کا بھی کچھ کرو تو وہ کہتا ہے اب یہ لاعلاج ہیں۔اولڈ ہیبٹس ڈائی ہارڈ
واپس آنے والے گمشدہ دال کھانے سے ڈرے بیٹھے ہیںکون لینے سے گریزاں ہے ؟
ہمارا حصہ ادھر کیا جائے تو تعاون کیا جا سکتا ہے۔
خالی دال کون کھائے گا۔واپس آنے والے گمشدہ دال کھانے سے ڈرے بیٹھے ہیں
دال سے زیادہ ان آلؤوں سے ڈرے بیٹھے ہیں جو”خفیہ مقامات“ پر اپنے ہونے کا احساس دلائیں گےواپس آنے والے گمشدہ دال کھانے سے ڈرے بیٹھے ہیں
پھر قربانی کے بعد رکھ لیتے ہیںخالی دال کون کھائے گا۔
دال گوشت پکائیں۔
محفل گیٹ۔۔۔آمدی گیٹ کہ روانگی گیٹ؟